بادام کا حلوا
اجزاء:
گری بادام آدھ کلو
چینی ایک کلو
پانی آدھ کلو
ترکیب:
بادام بھگو کر چھلکا اتار لیں اور باریک پیس دیں۔ چینی اور پانی پکا لیں۔بادام دیگچی میں ڈالیں۔ بادام چولہے پر رکھ کر پانی ڈال کر خوب چلائیں۔ گاڑھا ہونے پر اتار لیں۔
Posted By: Sobia, karachi