Anda Chana Recipe in Urdu

Anda Chana
Recommended By Chef 00.15 To Prep
6 Servings 00.40 To Cook
Tips About Recipe 8937 Views
0 Comments

انڈہ چنا

اجزاء:
• رات بھر بھگوئے ہوئے چنے_____ 1اورآدھ کپ
• نمک_____ 1چائے کا چمچ
• کالی مرچ پاؤڈر_____ 1چائے کا چمچ
• پانی_____ حسبِ ضرورت
• کھانے کا تیل_____ 1چوتھائی کپ
• پیاز_____ 1کپ
• پسے ہوئے ٹماٹر_____ آدھ کپ
• ادرک لہسن پیسٹ_____ 1اورآدھا چائے کا چمچ
• لال مرچ پاؤڈر_____ آدھ کھانے کا چمچ
• ہلدی پاؤڈ_____ر 1چائے کا چمچ
• مسور دال_____ 1کپ
• دھنیا پاؤڈر_____ 1اورآدھ چائے کا چمچ
• نمک_____ حسبِ ذائقہ
• ذیرہ پاؤڈر_____ 1چائے کا چمچ
• گرم مصالحہ پاؤڈر_____ آدھ چائے کا چمچ
• خشک میتھی_____ 1چائے کا چمچ
• ابلے ہوئے انڈے_____ 5عدد
• تازہ دھنیا_____ گارنش کے لئے

ایک برتن میں چنے، نمک، کالی مرچ پاؤڈر اور پانی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور ابلنے دیں۔
اب ڈھکن سے ڈھک کر درمیانی ہلکی آنچ پر تیس منٹ پر پکنے دیں۔
پھر ایک دوسرے برتن میں گھی ڈال کر اس میں پیاز، ٹماٹر اور ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور ڈھکن سے ڈھک کر پکنے دیں۔
اب اس میں لا ل مرچ پاؤڈر، ہلدی پاؤڈر، ذیرہ، نمک، جائفل پاؤڈر، ذیرہ پاؤڈر اور سونف ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے دو سے تین منٹ پکائیں۔
پھر اس میں میش کئے ہوئے آلو ڈال کر اچھی طرح مکس کر کے پانچ منٹ پکائیں۔
اب اس میں پکی ہوئی دال ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
پھراس میں دو کپ پانی ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے ابلنے دیں اور ڈھکن سے ڈھانپ کر ہلکی آنچ پر پندرہ منٹ پکائیں۔
اب اس میں کشمیری لال مرچ پاؤڈر، کالی مرچ پاؤڈر، گرم مصالحہ پاؤڈر اور خشک میتھی ڈال کر دو سے تین منٹ پکائیں۔
پھر اس میں ابلے ہوئے انڈے، تازہ دھنیا اور ڈھکن سے ڈھانپ کر چار سے پانچ منٹ دم پر رکھ دیں۔
مزیدار انڈہ چنے تیار ہیں تازہ دھنیا کے ساتھ گارنش کرکے سرو کریں۔

Posted By: Ramsha, karachi

Find out the Anda Chana Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Breakfast Menu. Anda Chana is very famous in desi people. At KFoods you can find Anda Chana and all the urdu recipes in a very easiest way.

Anda Chana

Anda Chana in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Breakfast Menu.

مزید بریک فاسٹ فوڈز ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment