آلو کے گول باریک قتلے کاٹ لیں کڑھائ میں تیل گرم کر کے اس میں آلوڈال دیںجب آلو ہلکے گل جائیں تو اس میں ٹماٹر باریک کاٹ کر ڈال دیں اور ہلدی پاؤڈر بھی ڈال دیں جب تھوڑے سخت رہ جائیں تو ہری مرچ اور لال مرچ بھی ڈال دیں اور نمک بھی ڈال دیںپھر اسے تھوڑی دیر پکنے دیںپھر جب بلکل نرم ہو جائیں تو چولہا بند کر دیں