Palak Aur Aloo Ki Sabzi Recipe in Urdu

Palak Aur Aloo Ki Sabzi
Recommended By Chef 00.25 To Prep
4 Servings 00.35 To Cook
Tips About Recipe 658 Views
0 Comments

پلک اور آلو کی سبزی

اجزاء:
•آلو(ابلے ہوئے) _____ 100گرام
•پالک_____ 800گرام
•میدہ_____ 2-2کپ
•انڈا_____ ایک عدد
•جائفل پاؤڈر_____ 1 چٹکی
•نمک_____ حسب ذائقہ
•مکھن_____ 1کپ
•پارمیزن چیز (کدوکش کر لیں) _____ سرونگ کے لئے

پالک کو دھو کر چوپ کر لیں اور اس کو ابلتے پانی میں ڈال کر 5-8منٹ کے لئے پکائیں۔
جب گل جائیں تو چھان کر ایک طرف رکھ دیں۔
ایک پیالے میں میدہ ڈالیں اور آلو میش کر کے اس میں شامل کر لیں۔
اس کے بعد پالک ڈال کر مکس کر یں۔
ایک پیالے میں انڈا اور جائفل پاؤڈر ڈال کر پھینٹ لیں اور اس کو آہستہ آہستہ میدہ مکسچر میں شامل کر کے اس کی ڈوگوندھ لیں اب اس کے 4پیٹرے بنا لیں اور ہر ایک کو لوف کی طرح رول کر کے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں اور انہیں کانٹے سے گودلیں۔
ایک سوس پین میں پانی ابال لیں اور اس میں نمک شامل کر لیں۔
اس کے بعد اس میں گنوچی ڈال کر 3-4منٹ کے لئے پکائیں اس کے بعد نکال لیں۔
اب ان گنوچی کو مکھن میں ٹوژ کر کے ان پر پارمیزن چیز چھڑک کر سروکر یں۔

Posted By: Amna, Lahore

Find out the Palak Aur Aloo Ki Sabzi Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Vegetables & Pulses. Palak Aur Aloo Ki Sabzi is very famous in desi people. At KFoods you can find Palak Aur Aloo Ki Sabzi and all the urdu recipes in a very easiest way.

Palak Aur Aloo Ki Sabzi

Palak Aur Aloo Ki Sabzi in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Vegetables & Pulses.

مزید سبزیاں اور دالیں ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment