آلوؤں کو ابال لیں-
پھر ان کا چھلکا اتار کر ہاتھ سے یا کانٹے کی مدد سے میش کرلیں-
باقی تمام اجزاﺀ اس آلوؤں کے بھرتے میں شامل کر کے اچھی طرح مکس کرلیں-
اس مکسچر سے مناسب سائز کی ٹکیاں بنا لیں-
ایک کڑھائی میں تیل گرم کریں-
ہلکی آنچ پر آلوؤں کی ٹکیاں احتیاط سے ڈیپ فرائی کرلیں-
چمچ بار بار نہ چلائیں کیونکہ ٹکیاں فرائی ہو کر خود اوپر آجائیں گی-
نکال کر میٹھی املی کی چٹنی کے ساتھ سرو کریں-