Aloo Ke Chapli Kabab Recipe in Urdu

Aloo Ke Chapli Kabab
Recommended By Chef 00.15 To Prep
As Desired Servings 00.10 To Cook
Tips About Recipe 70 Views
0 Comments

آلو کے چپلی کباب

اجزاء:
آلو کے چپلی کباب چکن اور بیف کے بغیر ذائقہ ایسا کہ چکن اور بیف کے چپلی کباب بھی بھول جائیں گی ۔۔۔۔
آلو کے چپلی کباب بنانے کے لئے ہر چیز آپ کے کچن میں موجود ہے تو چلیں آپ بھی جانیں اور آسان ریسیپی سے بنالیں۔

٭ آلوؤں کو دھو کر چھلکا اتار کر کدو کش کرلیں اور کچھ دیر ٹھنڈؑے پانی میں بھگو دیں ۔
٭ پھر اس پانی کو بہا دیں اور کرش کیے ہوئے آلوؤں کو اچھی طرح نچوڑ لیں کہ سارا پانی نکال دیں۔
٭ پھر اس میں نمک، ہرا دھنیا، آدھ چمچ ادرک لہسن پیسٹ، کالی اور لال مرچ پاؤڈر، ہلدی، دھنیا پاؤڈر، میدہ، کارن فلور، مکھن، انار دانہ پسا ہوا
اور زیرہ پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔
٭کباب کی ٹکیاں بنائیں، انڈہ پھینٹ لیں پھر آئل گرم کریں اور ایک ایک کباب کو انڈے میں ڈپ کر کے فرائی کرلیں۔
٭ ہوگئے تیار آپ کے جھٹ پٹ آلو کے کرسپی سے چپلی کباب۔ اس کو چٹنی یا کیچپ کے ساتھ سروو کریں۔

Posted By: Faria, karachi

Find out the Aloo Ke Chapli Kabab Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Snacks And Appetizers. Aloo Ke Chapli Kabab is very famous in desi people. At KFoods you can find Aloo Ke Chapli Kabab and all the urdu recipes in a very easiest way.

Aloo Ke Chapli Kabab

Aloo Ke Chapli Kabab in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Snacks And Appetizers.

مزید اسنیکس اینڈ اسٹارٹر ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment