ایک پین تیل گرم کرکے لہسن اور پنیر ڈالیں۔ اب اس میں اچاری مصالحہ، ہری مرچیں اور زیرہ ڈال کر ساتے کرلیں۔ اس کے بعد ابلے چاول شامل کریں۔ دودھ میں زعفران کو ملائیں اور چاولوں پر چھڑک کر مکس کردیں۔ پھر اس میں شملہ مرچ اور پیاز ڈال کر دم پر رکھیں۔ آخر میں ہری پیاز شامل کرلیں۔ ٹماٹر اور شملہ مرچ سے گارنش کرکے سرو کریں۔