Tamatar Mehfooz Karne Ka Tarika

Tamatar Mehfooz Karne Ka Tarika
Posted By:Asif 238 Views
0 Comments Jul 27, 2020


ٹماٹر کو لمبے عرصے تک محفوظ کرنے کا طریقہ ! ڈاکٹر عیسیٰ

ٹماٹر قدرت کا انمول تحفہ ہیں اور شاید ہی کوئی ایسا پکوان ہو جس میں ٹماٹر استعمال نہ ہوتا ہو ۔
بدقسمتی سے ہر سال عیدالاضحٰی (قربانی کی عید ) کے موقع پر اِن کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوجاتا ہے جس وجہ سے ٹماٹر خریدنے سے پہلے کئی بار سوچنا پڑتا ہے ۔
آج کل مارکیٹ میں ٹماٹر کے دام سستے ہیں تو کیوں نا ابھی سے ہم ٹماٹر خرید کر فریز کرلیں تاکہ عیدالاضحٰی کے موقع پر ہمیں مہنگے داموں نہ خریدنا پڑیں۔

طریقہ :

۱۔ جتنے ٹماٹر آپ محفوظ کرنا چاہتے ہیں اُن ٹماٹروں سے سرے پر چھڑی کی مدد سے گول سوراخ کرکے گودا نکال لیں۔
۲۔تمام ٹماٹروں کے گودے کو الگ اور چھلکوں کو الگ شاپر میں ڈال کر فریز میں رکھ لیں ۔
۳۔ جب چاہیں آپ استعمال کریں ، اس سے نہ تو ذائقہ میں کوئی فرق آئے گااور نہ ہی ٹماٹر خراب ہوں گے ۔
۴۔ گودا نکالنے سے ٹماٹر خراب ہونے سے بچ جاتا ہے ۔

In Dr Essa Tips section you can check Tamatar Mehfooz Karne Ka Tarika in most easiest way. Find Tamatar Mehfooz Karne Ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Tamatar Mehfooz Karne Ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Tamatar Mehfooz Karne Ka Tarika.

Relevant Totkay

Reviews

Comments