Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Vitamin D3 Ki Miqdar Kese Poori Ki Jaye regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Vitamin D3 Ki Miqdar Kese Poori Ki Jaye enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Vitamin D3 Ki Miqdar Kese Poori Ki Jaye experience. At Dr Essa Tips, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.
سردی کے موسم میں وٹامن ڈی تھری کی بھرپور مقدار کیسے حاصل کی جائے؟ جانیئے مشہور ہربلسٹ ڈاکٹر عیسیٰ کا بتایا ہوا صحت مند زندگی کا رازسردی کے موسم میں سب سے زیادہ ہمارے جسم کو وٹامن ڈی کی ضرورت ہوتی ہے اس کی کمی ہماری ہڈیوں کی صحت کے لئے بےحد خطرناک ہوتی ہے، وٹامن ڈی تھری کی کمی بچوں، بڑوں، نوجوانوں، اور بوڑھوں سب ہی میں بہت زیادہ بڑھتی جا رہی ہے۔سورج سے وٹامن ڈیوٹامن ڈی کی کمی پورا کرنے کا ایک بہترین طریقہ ہے کہ سردی کے موسم میں روزانہ طلوع سورج کے بعد سے لے کر صبح 10 بجے تک سورج کی شعاعوں سے بھرپور وٹامن ڈی حاصل کیا جا سکتا ہے۔ دیسی انڈوں کا استعمالاس کے علاوہ اگر سردی کے موسم میں دیسی انڈوں کا استعمال کیا جائے تو یہ بھی وٹامن ڈی حاصل کرنے کا بہترین زریعہ ہے، روزانہ صبح سویرے دیسی یا پھر فارمی، اگر دیسی ہوں تو زیادہ بہتر ہے انڈے اُبال کر کھائیں اس سے وٹامن ڈی وافر مقدار میں حاصل ہوگا۔وٹامن ڈی تھری حاصل کرنے کا گھریلو نسخہ وٹامن ڈی سے بھرپور دہیاس کے علاوہ سردی میں وٹامن ڈی تھری کی کمی سے بچنے کے لئے ایک پیالی دہی میں پسی ہوئی سفید موسلی کا آدھا چائے کا چمچ ڈالیں اور مکس کر کے روزانہ صبح ناشتے میں کھائیں، دہی وٹامن ڈی حاصل کرنے کا بہترین زریعہ ہے ساتھ ہی سفید موسلی ڈال کر کھانے سے وٹامن ڈی تھری بھی حاصل ہوگا۔ وٹامن ڈی سے بھرپور ملک شیکاس کے علاوہ ایک گلاس دودھ لیں، اسے بلینڈر میں ڈالیں ساتھ ہی اس میں ایک عدد سیب اور 5 سے 6 بادام ڈالیں اس میں ایک چائے کا چمچ سنگھاڑے کا پاؤڈر ڈالیں اور گرینڈ کر کے پی لیں یہ صبح سویرے پینے سے آپ کو صبح سویرے وٹامن ڈی اور وٹامن ڈی تھری اور دیگر بےشمار غذائی اجزاء حاصل ہوں گے۔
In Dr Essa Tips section you can check Vitamin D3 Ki Miqdar Kese Poori Ki Jaye in most easiest way. Find Vitamin D3 Ki Miqdar Kese Poori Ki Jaye in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Vitamin D3 Ki Miqdar Kese Poori Ki Jaye totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Vitamin D3 Ki Miqdar Kese Poori Ki Jaye.