Haldi Doodh Banane Ka Tarika

Haldi Doodh Banane Ka Tarika
Posted By:Sadia 1850 Views
0 Comments Jun 08, 2021


اگر آپ بھی دودھ ہلدی اس طرح بناتے ہیں تو رُکیں۔۔۔ جانیں ڈاکٹر بلقیس کا بتایا ہوا دودھ ہلدی بنانے کا صحیح طریقہ

ہم اکثر کہیں چوٹ لگنے یا ہڈیوں میں درد کی وجہ سے ہلدی والا دودھ بنا کر پیتے ہیں لیکن اس کا فوری فائدہ نہیں ہوتا کیونکہ آپ اسے صحیح طریقے سے نہیں بناتے، آج ہم آپ کے لئے لائے ہیں ڈاکٹر بلقیس کا بتایا ہوا ہلدی والا دودھ بنانے کا اصل اور صحیح طریقہ تو چلیں جان لیں یہ کونسا طریقہ ہے اور تاکہ آپ بھی اسے بنا سکیں۔

طریقہ

ایک کپ پانی لیں، اس میں ایک لونگ ڈالیں ایک ٹکڑا دار چینی دالیں، ایک عدد الائچی کھول کر ڈالیں اب اس میں ¼ چائے کا چمچ ہلدی شامل کریں، ان سب کو مکس کریں اور ایک کپ دودھ بھی اس میں ڈال دیں، اب اسے اتنا پکائیں کہ پانی ختم ہو جائے بس گاڑھا دودھ باقی رہ جائے، لیجئیے ہو گیا تیار اصل ہلدی والا دودھ۔

فوائد

جسم میں کسی بھی قسم کی چوٹ لگنے ہر درد میں آرام لائے، زخم کو سُکھاتا ہے، ٹھنڈ سے نجات دلاتا ہے، سکون بخشتا ہے، یہ آپ کے جگر کی صحت کو بہتر گا، اس سے ہڈیاں بھی مضبوط ہوں گی ساتھ ہی یہ اینٹی ایجنگ بھی ہے۔

In Dr Bilquis Tips section you can check Haldi Doodh Banane Ka Tarika in most easiest way. Find Haldi Doodh Banane Ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Haldi Doodh Banane Ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Haldi Doodh Banane Ka Tarika.

Relevant Totkay

Reviews

Comments