Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Face Wax Ka Tarika in Urdu regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Face Wax Ka Tarika in Urdu enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Face Wax Ka Tarika in Urdu experience. At Beauty Tips and Totkay, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.
خواتین اکثر و بیشتر اپر لپس اور چہرے کے اضافی بالوں کی وجہ سے کافی پریشان نظر آتی ہیں۔ انہیں تقریباً ہر ہفتہ ہی پارلر کا رخ کرنا پڑتا ہے۔ پیسے الگ خرچ ہوتے ہیں اور تکلیف الگ ہوتی ہے۔آج ہم آپ کو ایک ایسا گھریلو نسخہ بتانے جا رہے ہیں جو آپ کی زندگی آسان کر دے گا۔ اس نسخہ میں ہر وہ چیز استعمال ہو گی جو آپ کے گھر میں موجود ہوتی ہے۔یہ پیسٹ بنانے کے لئے آپ کو تین اجزاء درکار ہوں گے۔اجزاء کی مقدارایک چمچ چینیایک چمچ بیسنآدھا چمچ ہلدیبنانے کا طریقہسب سے پہلے ایک باؤل میں پانی لیں اور اسے چولہے پر گرم ہونے رکھ دیں۔دوسری طرف چینی، ہلدی اور بیسن کو ایک کٹوری میں یکجان کر لیں۔چولہے پر رکھے پانی میں جب بلبلے بننے لگیں تو اس پانی میں اجزاء والی کٹوری رکھ دیں۔اجزاء میں تھوڑا سا گرم پانی شامل کریں اور مسلسل چمچ ہلاتی رہیں تاکہ سب چیزیں اچھے سے ہل ہو جائیں۔چینی چونکہ دیر سے ہل ہوتی ہے اس لئے اسے اچھے سے ہل کر لیں۔حسبِ ضرورت اس میں تھوڑا تھوڑا پانی شامل کرتے رہیں تاکہ پیسٹ بن جائے۔پیسٹ بن جانے کی صورت میں اسے پانی والے باؤل میں سے دھیان سے نکال لیں اور اسے چہرے پر بالوں والی جگہ پر لگا لیں۔یہ مکسچر اس وقت چہرے پر لگائیں جب اسے باآسانی چھوا جا سکے، گرم گرم پیسٹ آپ کی جلد کو متاثر کر سکتا ہے۔اس پیسٹ کو چہرے پر اس وقت تک لگا رہنے دیں جب تک کہ یہ خشک نہ ہوجائے۔ اس کے بعد اسے ہاتھ سے مسل کر صاف کر دیں۔ہفتہ میں 2 سے 3 بار اس کا استعمال ضرور کریں۔ اس آپ کے چہرے کو کوئی نقصان بھی نہیں پہنچے گا اور بال بھی آسانی سے صاف ہوجائیں گے۔
In Beauty Tips and Totkay section you can check Face Wax Ka Tarika in Urdu in most easiest way. Find Face Wax Ka Tarika in Urdu in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Face Wax Ka Tarika in Urdu totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Face Wax Ka Tarika in Urdu.