Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Chawal Ke Powder Ka Face Mask regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Chawal Ke Powder Ka Face Mask enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Chawal Ke Powder Ka Face Mask experience. At Beauty Tips and Totkay, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.
چاول کو پیس لیں اور پھر خشک کر کے بتائے گئے طریقے سے استعمال کریں، ایسا کمال کا نسخہ کہ جاننے کے بعد آپ بھی استعمال یقینی بنالیں گےخواتین اگر دن میں اپنے لیے گھر میں 5 سے 10 منٹ نکال لیں تو پارلر جائے بغیر ہی گھر میں بنائے گئے وائٹنگ ماسک اور کریم سے اپنی جلد کو صحت مند، چمکدار اور گورا کرسکتی ہیں کیونکہ جو نسخہ آج ہم آپ کو بتا رہے ہیں اس میں چاول کا استعمال ہوگا اور اس سے آپ کے چہرے اور ہاتھوں کا رنگ صاف ہونے لگے گا اور اسکن بھی روشن ہوگی ۔بنانے کا طریقہ* ایک کپ چاول لیں۔* اس کو اچھی طرح دھولیں اور صاف پانی میں ایک گھنٹے کے لیے بھگو دیں۔* پھر اس کو تھوڑی دیر فریچ میں رکھ دیں۔* پھر اس کو کسی بھی پلیٹ میں نکالیں اور دھوپ میں خشک کرلیں۔* اس کو خشک ہونے میں اور پاؤڈر کی شکل اختیار کرنے میں کم از کم ایک دن لگے گا۔* جب یہ خشک ہوجائے تو اس کو دوبارہ گرینڈ کریں۔* چاول کا پاؤڈر تیار ہے۔چاول کی کریم بنانے کا طریقہ* چاول کا پاؤڈر ایک چمچ لیں۔* اب اس میں ایک چمچ ایلوویرا جیل شامل کریں اور مکس کرلیں۔* کریم تیار ہے۔* اس کو دن میں میں ایک بار لگائیں اور ایک گھنٹے بعد چہرہ دھولیں۔* اگر آپ کی جلد ڈرائی ہے تو آپ اس کریم میں بادام کے تیل کے چند قطرے بھی شامل کرسکتی ہیں۔* یا پھر اس کو دھونے کے بعد جلد ڈرائی محسوس ہو تو بھی جلد پر بادام کا تیل لگا سکتی ہیں۔چاول کا وائٹنگ فیس ماسک بنانے کا طریقہ* ایک چمچ چاول کا پاؤڈر لیں۔* اس میں ایک چمچ دودھ شامل کریں۔* آدھی جمچ ایلوویرا جیل شامل کریں۔* اب اچھی طرح مکس کریں۔* فیس ماسک تیار ہے۔* اس کو اب دن میں ایک بار چہرے پر برش کی مدد سے لگائیں اور خشک ہوجائے تو سادے پانی سے دھولیں۔* چند ہی دن میں آپ کا رنگ صاف ہونے لگے گا اور چہرے پر تازگی آجائے گی۔
In Beauty Tips and Totkay section you can check Chawal Ke Powder Ka Face Mask in most easiest way. Find Chawal Ke Powder Ka Face Mask in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Chawal Ke Powder Ka Face Mask totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Chawal Ke Powder Ka Face Mask.