Carpet Saaf Karne Ka Tarika

Carpet Saaf Karne Ka Tarika
Posted By:Sehrish 1433 Views
0 Comments Apr 13, 2020

اکثراوقات کھانا کھاتے ہوئے بچے اور بڑے دونوں ہی کچھ نہ کچھ گراتے ہی دیتے ہیں جس سے قالین پرداغ لگ جاتے ہیں، اگر ایسا آپ کے ساتھ بھی ہو تو آپ اس داغ سے چھٹکارا پانے کے لیے اسے رگڑیں نہیں بلکہ بیکنگ سوڈا یا سرکے کی مدد سے داغ کو صاف کریں کیونکہ رگڑنے سے داغ تو صاف ہوجاتا ہے لیکن وہ کوئی نہ کوئی نشان چھوڑجاتا ہے جس سے آپ کے قالین یا غالیچے کی خوبصورتی بھی مانند پڑ جاتی ہے۔

۔ قالینوں پر لگے داغوں کی صفائی بہت مشکل ہوتی ہے ۔
۔ تاہم ٹوتھ پیسٹ سے قالین پر لگے کسی بھی قسم کے داغ سے نجات پانا بہت آسان ہے ۔
۔ بس تھوڑا سا ٹوتھ پیسٹ داغوں پر لگائیں اور پھر گیلے تولیے سے صاف کرلیں ۔

In Gharelo Tips and Totkay section you can check Carpet Saaf Karne Ka Tarika in most easiest way. Find Carpet Saaf Karne Ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Carpet Saaf Karne Ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Carpet Saaf Karne Ka Tarika.

Relevant Totkay

Reviews

Comments