Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Khansi Ka Asan Gharelu Ilaj regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Khansi Ka Asan Gharelu Ilaj enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Khansi Ka Asan Gharelu Ilaj experience. At Gharelo Tips and Totkay, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.
کھانسی ہو یا زکام اب پائیں پیاز کی چائے سے آرام وہ بھی اس آسان ٹپ سے !پیاز ایسی سبزی ہے جس کے بٖغیر کھانا بننا تو ممکن نہیں ہے بلکل اسی طرح یہ ہماری صحت اور دیگر معملات میں بہت زیادہ اہم سمجھی جاتی ہے۔ ماہرین غذائیت کہتے ہیں کہ پیاز میں وٹامن سی، میگنیشیم، آئرن، کاربوہائیڈریٹ، کولیسٹرول، پروٹینز اور زنک پائے جاتے ہیں جو نزلہ زکام اور کھانسی کے مرض میں آپ کو بہت مدد دیتے ہیں۔ کھانسی کی وجہ سے ہمارے پھیپھڑے درد کرنے لگتے ہیں ارو ہمیں سانس لینے میں بھی تکلیف محسوس ہونے لگتی ہے، اس میں پیاز کی چائے آپ کو نہ صرف سکون دیتی ہے ہے بلکہ کھانسی کو کم کرنے میں بھی خوب مدد دیتی ہے۔آپ بھی اس سردی خؤد کو نزلے زکام اور کھانسی سے بچانے کے لئے پیاز کی چائے کا زبردست نسخہ اپنائیں اور آرام پائیں۔اجزاء:• باریک کٹی ہوئی ایک پیاز،• ایک کالی مرچ،• ایک چھوٹی الائچی،• آدھا چمچ سونف،• ایک چمچ شہد۔طریقہ :• دو کپ پانی میں ایک کٹی ہوئی پیاز ڈال کر اچھی طرح ابال لیں۔• جب آپ دیکھیں کہ پیاز کا رنگ تبدیل ہورہا ہے تو اس میں کالی مرچ، الائچی اور سونف ڈال کر ایک جوش دے لیں۔• لیجیئے تیار ہے آپ کی فوائد سے بھرپور پیاز کی چائے، اب اس میں ایک چمچ شہد ڈال کر مکس کریں اور پی لیں۔• اس کو سردی کے موسم میں روزانہ خود بھی پیئیں اور بچوں کو بھی پلائیں اس سے سینے کی جکڑن بھی نہیں پہوگی اور جما ہوا بلغم بھی نکل باہر آئے گا۔
In Gharelo Tips and Totkay section you can check Khansi Ka Asan Gharelu Ilaj in most easiest way. Find Khansi Ka Asan Gharelu Ilaj in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Khansi Ka Asan Gharelu Ilaj totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Khansi Ka Asan Gharelu Ilaj.