Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Anday Ka Kon Sa Sehat Ke Liye Faida Mand Hai regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Anday Ka Kon Sa Sehat Ke Liye Faida Mand Hai enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Anday Ka Kon Sa Sehat Ke Liye Faida Mand Hai experience. At Gharelo Tips and Totkay, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.
انڈے کی زردی میں وٹا من اے، ڈی، ای، کے، بی 6، بی 12، فولک ایسڈ، کیلشیم، کوپر، آئرن، میگنشیم، فاسفورس سمیت زنک اور پینٹوتھینک ایسڈ پایا جاتا ہے۔اس کو کھانے سے وٹامن ڈی حاصل ہوتا ہے جو ہمیں چست و توانا رکھنے میں مدد دیتا ہے۔ ہماری ہڈیوں کو طاقت دیتا ہے۔دھوپ میں کام کرنے کی صلاحیت کو برقرار رکھتا ہے۔یہ زردی آنکھوں کی بینائی کے لئے ضروری ہے، اس کو کھانے سے آنکھیں تیز ہوتی ہیں۔انڈے کی زردی میں موجود ٹریپٹوفن اور ٹائروسین ، اور امینو ایسڈ دل کے امراض دور کرنے میں مدد دیتی ہیں۔یہ غیر صحت بخش ایل ڈی ایل بلڈ کولیسٹرول کو کنٹرول کرنے میں مدد دیتی ہے۔• انڈے کی سفیدی:انڈے کی سفیدی میں پروٹین 4 گرام، 55 ملی گرام سوڈیم، 17 کیلوریز، 3.1 گرام فولک ایسڈ، 3.2 ملی گرام کیلشیم اور 6.3ملی گرام میگنیشم، فاسفورس 9.4 ملی گرام، 8.53 ملی گرام پوٹاشیم جبکہ کولیسٹرول لیول صفر ہوتا ہے۔ اس سے ہمارا بلڈ پریشر نارمل رہتا ہےیہ مائگرین یا سر درد میں مفید ثابت ہوتی ہے۔اس کو کھانے سے جسم کا کولیسٹرول نارمل رہتا ہے۔سفیدی جسم کے وزن میں اضافہ نہیں ہونے دیتی۔• یہ بھی جان لیں کہ انڈے کس طرح کھائے جائیں؟انڈے آپ ناشتے میں تل کر نہ کھائیں اگر آپ کا وزن زیادہ ہے تو کیونکہ انڈے میں پروٹین کی مقدار زیادہ ہوتی ہے اور قدرتی طور پر بھی تیل اس میں پایا جاتا ہے اور فرائی کرنے میں آپ بھی تیل ڈالتے ہیں جس سے یہ ایک بھاری غذا بنتی ہے، لہٰذا ایسے لوگ جو موٹے ہیں وہ انڈہ ابلا ہوا ہی استعمال کریں۔ناشتے کے علاوہ اگر آپ کھانے کے طور پر استعمال کررہے ہیں تو آپ تلا ہوا انڈہ استعمال کرلیں۔ایسے لوگ جو ذیابطیس کا شکار ہیں وہ لازمی انڈے کا استعمال کریں۔
In Gharelo Tips and Totkay section you can check Anday Ka Kon Sa Sehat Ke Liye Faida Mand Hai in most easiest way. Find Anday Ka Kon Sa Sehat Ke Liye Faida Mand Hai in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Anday Ka Kon Sa Sehat Ke Liye Faida Mand Hai totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Anday Ka Kon Sa Sehat Ke Liye Faida Mand Hai.