Banjh Pan Ka Asan Gharelu Ilaj

Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Banjh Pan Ka Asan Gharelu Ilaj regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Banjh Pan Ka Asan Gharelu Ilaj enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Banjh Pan Ka Asan Gharelu Ilaj experience. At Dr Bilquis Tips, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.

Banjh Pan Ka Asan Gharelu Ilaj
Posted By: Sadia 5209 Views 0 Comments Apr 08, 2021


ڈاکٹر بلقیس کا بتایا ہوا بانجھ پن کا علاج اب صرف ایک حیرت انگیز جڑی بوٹی سے۔۔۔ اس ٹِپ کو روزانہ پابندی سے استعمال کریں اور ایک ٹِپ سے ڈھیروں حیران کُن فوائد پائیں

قدرت نے ایسی بہت سی جڑی بوٹیاں ہمیں دی ہیں جن سے ہم اپنے کئی امراض کا علاج کر سکتے ہیں، آج کے فوڈز آپ کو ڈاکٹر بلقیس کے بتائے ہوئے ایک ایسے نسخے کے بارے میں بتانے جا رہا ہے جس میں ایک حیرت انگیز فوائد کی حامل قدرتی بوٹی کا استعمال کیا گیا ہے یہ نسخہ بے اولاد جوڑوں کو اولاد کی نعمت سے نوازنے میں مدد کر سکتا ہے ساتھ ہی اس کے مزید فوائد بھی آپ کو بتائیں گے۔

بانجھ پن ختم کرنے کا نسخہ:

اس نسخے میں جو جڑی بوٹی استعمال کی گئی ہے یہ بانجھ پن کے علاوہ انزائیٹی، ڈپریشن، تھائیرائیڈ اور یادداشت تیز کرنے کے لئے بھی بہت مفید ہے ساتھ ہی ہڈیاں بھی مضبوط بناتی ہے، اس بوٹی کو اشواگندھا (آسوگاندھ) کہا جاتا ہے۔

ٹپ میں شامل اجزاء:

اشواگندھا (آسوگاندھ) کی جڑوں کا پاؤڈر، سفید موسلی کا پاؤڈر، شہد۔

طریقہ:

• دس گرام اشواگندھا (آسوگاندھ) کی جڑوں کا پاؤڈر لیں۔
• دس گرام سفید موسلی کا پاؤڈر ایک پیالی میں ڈال کر اسے مکس کریں۔
• اگر آپ شوگر کے مریض ہیں تو دن میں دو مرتبہ 4/1 چائے کا چمچ اسے دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔
اگر آپ کو شوگر نہیں ہے تو اس میں ایک کھانے کا چمچ شہد مِلا کر اسے معجون کی طرح استعمال کر سکتے ہیں۔
یہ مرد اور خواتین دونوں کے نجی امراض کے لئے یکساں مفید ہے۔

In Dr Bilquis Tips section you can check Banjh Pan Ka Asan Gharelu Ilaj in most easiest way. Find Banjh Pan Ka Asan Gharelu Ilaj in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Banjh Pan Ka Asan Gharelu Ilaj totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Banjh Pan Ka Asan Gharelu Ilaj.

Get Alerts