نکاح بھی کعبہ میں کیا تھا اور اب ۔۔ اداکارہ انعم فیاض نے اسلام کی خاطر شوبز کو چھوڑ دیا، سوشل میڈیا صارفین دعائیں دینے لگے

مشہور ٹی وی اداکارہ انعم فیاض جنہوں نے بے شمار پاکستانی ڈراموں میں مرکزی اور سپورٹنگ کردار نبھائے، انہوں نے اسلام کی خاطر شوبز کی دنیا سے دوری اختیار کرلی ہے۔ اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پوسٹ میں اس بات کی تصدیق بھی کر دی ہے۔

اداکار نے لکھا کہ: " اسلامُ علیکم ۔۔ یہ ایک مشکل فیصلہ ہے لیکن اب میں نے میڈیا انڈسٹری سے دوری اختیار کرلی ہے۔ میرے اس سفر میں آپ سب نے میرا ساتھ دیا، مجھے ایک مضبوط کردار بنایا لیکنا ب میں اپنی آگے کی زندگی کو اسلامی لائف سٹائل کے مطابق گزارنا چاہتی ہوں اور میں توبہ کرتی ہوں، اللہ میری غلطیوں کو معاف کریں، مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔ "

پاکستان کی مشہور اداکارہ انعم فیاض کی شادی کو 7 سال گزر چکے ہیں۔ ان کی شادی اسد انور نامی شخص سے ہوئی اور ان دونوں کا نکاح خانہ کعبہ کے صحن میں پڑھوایا گیا تھا جو کہ ایک نہایت خوش قسمتی کی بات ہے۔

Zindagi Islam Ke Mutabiq Guzarungi

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Zindagi Islam Ke Mutabiq Guzarungi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Zindagi Islam Ke Mutabiq Guzarungi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   4321 Views   |   19 Feb 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

نکاح بھی کعبہ میں کیا تھا اور اب ۔۔ اداکارہ انعم فیاض نے اسلام کی خاطر شوبز کو چھوڑ دیا، سوشل میڈیا صارفین دعائیں دینے لگے

نکاح بھی کعبہ میں کیا تھا اور اب ۔۔ اداکارہ انعم فیاض نے اسلام کی خاطر شوبز کو چھوڑ دیا، سوشل میڈیا صارفین دعائیں دینے لگے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ نکاح بھی کعبہ میں کیا تھا اور اب ۔۔ اداکارہ انعم فیاض نے اسلام کی خاطر شوبز کو چھوڑ دیا، سوشل میڈیا صارفین دعائیں دینے لگے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔