سرجری کے بعد ماں کی شدید یاد آنے لگی ۔۔ اسپتال میں نسیم شاہ آنکھیں بند کر کے اپنی والدہ کو کیسے یاد کر رہے ہیں، جذباتی ویڈیو وائرل

میری ماں دنیا کی بہترین ماں ہے۔ یہ الفاظ پاکستان کرکٹ ٹیم کے انجرڈ فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کے ہیں جن کی حال ہی میں کندھے کی سرجری ہوئی ہے۔

نسیم شاہ اس وقت لندن میں موجود ہیں جن کی کندھے کی کامیاب سرجری ہوئی ہے جس کے بعد وہ 4 سے 6 ہفتے آرام کریں گے اور ری ہیب مکمل کرنے کے بعد بولنگ شروع کر سکیں گے۔

وہیں نسیم کی اس وقت سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں اپنی والدہ کو یاد کرتے ہوئے دیکھا گیا۔ نسیم شاہ سرجری کے بعد اپنی والدہ کو یاد کر رہے ہیں۔ سرجری کے بعد انہیں اپنے کندھے میں تکلیف ہے جس کی وجہ سے وہ اپنی تکلیف میں آنکھیں بند کر کے والدہ کو یاد کر رہے ہیں۔

کرکٹر اپنی والدہ کو یاد کرتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ میں اپنی والدہ کو فخر محسوس کرواؤں گا۔ ان کا کہنا آبدیدہ ہوتے ہوئے یہ کہنا تھا کہ میں انہیں بہت یاد کر رہا ہوں، میری ماں دنیا کی بہترین ماں ہے۔

نسیم شاہ کی جذباتی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے اور مداح ان کی جلد صحتیابی کے لیے دعا گو ہیں۔

Hospital Se Naseem Shah Ki Maa Ko Yaad Karty Hue Video Viral

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Hospital Se Naseem Shah Ki Maa Ko Yaad Karty Hue Video Viral and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Hospital Se Naseem Shah Ki Maa Ko Yaad Karty Hue Video Viral to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   7043 Views   |   04 Oct 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

سرجری کے بعد ماں کی شدید یاد آنے لگی ۔۔ اسپتال میں نسیم شاہ آنکھیں بند کر کے اپنی والدہ کو کیسے یاد کر رہے ہیں، جذباتی ویڈیو وائرل

سرجری کے بعد ماں کی شدید یاد آنے لگی ۔۔ اسپتال میں نسیم شاہ آنکھیں بند کر کے اپنی والدہ کو کیسے یاد کر رہے ہیں، جذباتی ویڈیو وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سرجری کے بعد ماں کی شدید یاد آنے لگی ۔۔ اسپتال میں نسیم شاہ آنکھیں بند کر کے اپنی والدہ کو کیسے یاد کر رہے ہیں، جذباتی ویڈیو وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔