اپنی اہلیہ کو سب کے سامنے ذلیل کر دیا ۔۔ پاکستانی اور بھارتی کھلاڑیوں کا وہ فرق، جس سے بھارتی بھی شرمندہ ہو جاتے ہیں، دیکھیے

کئی ایسے کھلاڑی سب کی توجہ حاصل کر لیتے ہیں جو کہ دنیا میں کافی مقبول ہوتے ہیں، تاہم ان کی نجی زندگی سے متعلق بھی کئی ایسے لمحات ہیں، جنہیں دیکھ کر صارفین حیران رہ جاتے ہیں۔

یووراج سنگھ:

مشہور بھارتی آل راؤنڈر یووراج سنگھ کا شمار اُن چند کھلاڑیوں میں ہوتا ہے، جو کہ سب کی توجہ تو حاصل کر ہی لیتے ہیں تاہم اپنے دلچسپ انداز سے بھی کافی وائرل ہو جاتے ہیں۔

تاہم ان کی اہلیہ سے ان کے رویے کو دیکھ کر بھی میڈیا پر کافی چرچہ ہوا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ یووراج اپنی اہلیہ کو کافی حد تک سنجیدہ نہیں لیتے ہیں۔

پریس کانفرنس ہو یا پھر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو، یووراج مختلف قسم کے تاثرات چہرے پر لے آتے ہیں، جب کبھی ان کی اہلیہ ہزیل بات چیت کر رہی ہوتی ہیں۔ کھلاڑی اہلیہ کی باتوں کا مزاق اڑاتے بھی دکھائی دیتے ہیں، جس کا اہلیہ ہزیل منہ توڑ جواب دیتی ہیں۔

دھونی:

مشہور سابق بھارتی کپتان دھونی بھی سب کی توجہ حاصل کر ہی لیتے ہیں تاہم دھونی کی طرف ایسی بھی ہے جس کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں۔

دھونی اپنی اہلیہ سے تو بے حد پیار کرتے ہیں لیکن چند ایسے لمحات بھی ہیں جو کہ سب کو حیران کر دیتے ہیں۔ ان کی اہلیہ ساکشی ایک موقع پر سیٹ پر موجود تھیں اور ڈائیلوگ یاد نہیں کر پا رہی تھیں۔

جس پر دھونی نے پیپر چھینتے ہوئے کہا تم دیکھ کر نہیں پڑھ پا رہی ہو تو کیسے کہو گی؟ جب کبھی اہلیہ سوشل میڈیا پر لائیو آتی ہیں تو شوہر اسی دوران لقمہ دیتے ہوئے کہتے ہیں کہ فالوورز بڑھانے کے لیے لائیو آئی ہے۔

ویرات کوہلی:

بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی اگرچہ سوشل میڈیا پر وائرل رہتے ہیں تاہم ان کی اہلیہ انوشکا شرما بھی کسی سے کم نہیں ہیں۔

تاہم جب کبھی میڈیا کے سامنے آتے ہیں تو آپس میں دنوں کی بات چیت اور سنجیدگی کو سوشل میڈیا صارفین بھی خوف جج کرتے ہیں۔

ایک موقع پر ہونے والی غلط فہمی پر دونوں کو سمجھ ہی نہیں آیا تھا کہ کرنا کیا ہے تاہما ن کی مینیجر نے دونوں کو سمجھا بجھا کر شرمندگی سے بچایا۔

شعیب ملک:

دوسری جانب شعیب ملک ہیں، جو جب کبھی اہلیہ ثانیہ کے ساتھ ٹی وی شوز میں آئے، اہلیہ کے ساتھ دلچسپ گفتگو اور کھٹی میٹھی گفتگو کرتے دکھائی دیے۔

دونوں کے درمیان موجود پیار اور محبت بھی سب کی توجہ حاصل کر لیتا تھا، ایک موقع پر گھر میں شعیب موجود تھے، جب ثانیہ نے اچانک انہیں جوتے تحفے دیے تھے، جسے دیکھ کر شعیب خوش ہو گئے تھے۔

شاہد آفریدی:

سابق پاکستانی کھلاڑی اور بوم بوم آفریدی کے نام سے مشہور شاہد آفریدی بھی اپنی فیملی کو ہر مقام پر سپورٹ کرنے سے لے کر دفاع کرنے تک سب کے دل موہ لیتے ہیں۔

ان کا بیٹیوں کے لیے فکر کرنا ہو یا پھر اہلیہ سے محبت کا اظہار ہو، یہاں تک کہ والدین کے بچھڑنے کا غم، شاہد آفریدی نے ہر موقع پر سب کی توجہ ضرور حاصل کر لی ہے۔

Apni Ahliya Ko Sab Ke Samny Zaleel Kar Dia

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Apni Ahliya Ko Sab Ke Samny Zaleel Kar Dia and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Apni Ahliya Ko Sab Ke Samny Zaleel Kar Dia to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Fahad  |   In News  |   0 Comments   |   4005 Views   |   10 Jan 2023
About the Author:

Fahad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Fahad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 January 2025)

اپنی اہلیہ کو سب کے سامنے ذلیل کر دیا ۔۔ پاکستانی اور بھارتی کھلاڑیوں کا وہ فرق، جس سے بھارتی بھی شرمندہ ہو جاتے ہیں، دیکھیے

اپنی اہلیہ کو سب کے سامنے ذلیل کر دیا ۔۔ پاکستانی اور بھارتی کھلاڑیوں کا وہ فرق، جس سے بھارتی بھی شرمندہ ہو جاتے ہیں، دیکھیے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اپنی اہلیہ کو سب کے سامنے ذلیل کر دیا ۔۔ پاکستانی اور بھارتی کھلاڑیوں کا وہ فرق، جس سے بھارتی بھی شرمندہ ہو جاتے ہیں، دیکھیے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔