ٹانگ پر پلستر چڑھا کر ماڈلنگ کی.. نیلم منیر نے اپنی زخمی ٹانگ کے بارے میں کیا کہا؟

"میں نے ٹوٹے ہوئے ٹخنے کے ساتھ ریمپ پر واک کی۔ اس پوسٹ کا مقصد لوگوں کو یہ ہمت دینا ہے کہ چاہے زندگی میں کتنے ہی غم اور تکالیف آجائیں آپ کو ہر حال میں آگے بڑھنے کا حوصلہ رکھنا چاہئے"

یہ کہنا ہے معروف اداکارہ نیلم منیر کا جنھوں نے اپنے انسٹاگرام پر ایک ایسی تصویرشیئر کی ہے جس میں ان کی زخمی ٹانگ کو دیکھا جاسکتا ہے۔ جبکہ ساتھ ہی نیلم نے پیغام بھی لکھا.

نیلم منیر کے اکاؤنٹ کو ٹیگ کرتے ہوئے ایک ایسی ویڈیو بھی شئیر کی گئی ہے جس میں ایک آدمی نے اداکارہ کا پیر دکھاتے ہوئے انکشاف کیا کہ ان کے پیر میں فریکچر ہوا تھا جس کی وجہ سے پلاسٹر لگا تھا اور اب اینٹی بائنڈرز لگا ہوا ہے.

Neelam Munir Modeling Viral Video With Broken Leg

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Neelam Munir Modeling Viral Video With Broken Leg and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Neelam Munir Modeling Viral Video With Broken Leg to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   713 Views   |   17 Dec 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

ٹانگ پر پلستر چڑھا کر ماڈلنگ کی.. نیلم منیر نے اپنی زخمی ٹانگ کے بارے میں کیا کہا؟

ٹانگ پر پلستر چڑھا کر ماڈلنگ کی.. نیلم منیر نے اپنی زخمی ٹانگ کے بارے میں کیا کہا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ٹانگ پر پلستر چڑھا کر ماڈلنگ کی.. نیلم منیر نے اپنی زخمی ٹانگ کے بارے میں کیا کہا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔