ساس کی موت پر ہنسی تو شوہر نے کہا۔۔ ارچنا پورن سنگھ کا دلخراش انکشاف

"شو کی شوٹنگ کے دوران مجھے ساس کے انتقال کی خبر ملی۔ میں ہنستے ہوئے سوچ رہی تھی کہ میری ساس کا انتقال ہوا ہے اور میں یہاں ہنس رہی ہوں، مجھے سمجھ نہیں آ رہا تھا کہ یہ سب کیسے ہو رہا ہے۔" انہوں نے مزید کہا، "جب آپ 30 سے 40 سال اس انڈسٹری میں گزار چکے ہوں اور جانتے ہوں کہ پروڈیوسر نے اس پروجیکٹ میں پیسہ لگایا ہے، تو آپ شو کو ادھورا چھوڑ کر نہیں جا سکتے۔"

یہ کہنا ہے معروف ٹی وی میزبان ارچنا پورن سنگھ کا جنھوں نے حال ہی میں میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ شو کے دوران ساس کی موت کی خبر سنی لیکن ان کے شوہر نے صورتحال کو بخوبی سمجھا، اور پروڈیوسر نے انہیں کہا کہ وہ صرف ہنسنے کی اداکاری کریں، باقی آوازیں ہم بعد میں شامل کر دیں گے۔

ارچنا پورن سنگھ کا یہ انٹرویو نہایت جذباتی تھا، جس میں انہوں نے بتایا کہ انڈسٹری میں ذمہ داریوں اور پیشہ ورانہ تقاضوں کے تحت بعض اوقات انتہائی مشکل حالات میں بھی آپ کو ہنسنا اور کام کرنا پڑتا ہے، چاہے دل میں کتنا ہی غم کیوں نہ ہو۔ ارچنا نے "محبتیں"، "کرش"، "کچھ کچھ ہوتا ہے"، اور "بول بچن" جیسی مشہور فلموں میں اداکاری کی ہے، جبکہ وہ "کامیڈی سرکس" اور "دی کپل شرما شو" میں بھی اپنے بے مثال ہنر کا مظاہرہ کر رہی ہیں۔

Archana Puran Singh Laughed On Mother In Law Death

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Archana Puran Singh Laughed On Mother In Law Death and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Archana Puran Singh Laughed On Mother In Law Death to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   773 Views   |   01 Oct 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 06 October 2024)

ساس کی موت پر ہنسی تو شوہر نے کہا۔۔ ارچنا پورن سنگھ کا دلخراش انکشاف

ساس کی موت پر ہنسی تو شوہر نے کہا۔۔ ارچنا پورن سنگھ کا دلخراش انکشاف ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ساس کی موت پر ہنسی تو شوہر نے کہا۔۔ ارچنا پورن سنگھ کا دلخراش انکشاف سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔