میں کنوارہ ہوتا تو تم سے شادی کرتا ۔۔ سنیل شیٹی 2 بچوں کے باپ تھے تو سنالی پسند آ گئی مگر اس سے شادی نہ کر کے کون سی قربانی دی؟ ویڈیو

تم اچھی ہو پر میں یہ بڑ ا کام نہیں کر سکتا۔ جی ہاں آپ نے بالکل صحیح سمجھا یہ الفاظ ہیں مشہور بھارتی اداکار سنیل شیٹی کے۔ جو فلمی دنیا میں آئے تو ان کی شادی پہلے سے مانا نامی لڑکی سے ہوئی تھی۔

مگر ان پر فلمی دنیا کی بہت سے اداکارائیں فدا تھیں اور وہ ان سے شادی کی خواہش رکھتی تھیں پر یہ کسی پر نظر نہیں رکھتے لیکن پھر ان کی زندگی میں سنالی باندرے آئیں۔

جوکہ خود ایک معروف اداکارہ ہیں جن کی معصومیت اور اداکاری کی وجہ سے لوگ انہیں پسند کرتے تھے ۔ یہی وجہ ہے کہ ایک مرتبہ سنیل کو سنالی کے ساتھ 1997 میں آنے والی فلم بھائی میں کام کرنے کا موقعہ ملا تو ان میں دوستی بڑھتی گئی یہی نہیں ان دونوں کے تعلق کے بارے میں معلوم صرف اس فلم میں کام کرنے والے لوگوں کو ہی تھا ۔

ان دونوں نے ساتھ سپوت، تکرار، ہم سے بڑھ کر کون اور رشک جیسی بڑی کامیاب فلموں میں کام کیا ۔ ان کی اس جوڑی کو دنیا بھر میں پسند بھی کی جانے لگا مگر پھر یہ دونوں خؤد ہی ایک دوسرے سے دوریاں بنانے لگے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ان دوریوں کا صرف ایک ہی مقصد تھا کہ سنیل شیٹی یہ نہیں چاہتے تھے کہ وہ اپنی اہلیہ کو دھوکہ دیں اور کہیں وہ وہ یہ جان کر غم زدہ نہ ہو جائیں کہ ان کے شوہر اب دوسری شادی کرنا چاہتے ہیں۔

آخر میں آپکو یہاں ایک بڑی بات بھی بتاتے چلیں کہ ایک انٹرویو میں سنیل نے برسوں پرانی دوستی کا خلاصہ بھی کیا تھا اور کہہ ڈالا تھا کہ اگر وہ شادی شدہ نہ ہوتے تو وہ سنالی سے شادی کے بارے میں سوچ سکتے تھے۔

یاد رہے کہ سنیل شیٹی نے اپنی بچپن کی مسلمان دوست مانا سے 1991 میں شادی کر لی تھی ، یہ دونوں آج اپنی شاد ی شدہ زندگی سے بہت خوش ہیں۔

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   1637 Views   |   30 Jan 2023
Related Articles
Top Trending
Comments/Ask Question

Read Blog about میں کنوارہ ہوتا تو تم سے شادی کرتا ۔۔ سنیل شیٹی 2 بچوں کے باپ تھے تو سنالی پسند آ گئی مگر اس سے شادی نہ کر کے کون سی قربانی دی؟ ویڈیو and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (میں کنوارہ ہوتا تو تم سے شادی کرتا ۔۔ سنیل شیٹی 2 بچوں کے باپ تھے تو سنالی پسند آ گئی مگر اس سے شادی نہ کر کے کون سی قربانی دی؟ ویڈیو) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.