تمہاری شادی اس سے کبھی نہیں ہوگی ۔۔ سنی دیول کی والدہ کے ہوتے ہوئے دھر میندر نے ہیما مالنی سے شادی کیوں کی؟

میں جانتی تھی دھرمیندر شادی شدعہ ہیں اور وہ مجھ سے بے پناہ محبت کرتے تھے جس کی وجہ سے انہوں نے بہت سے مشکلیں برداشت کیں پر میرا ساتھ نہ چھوڑا۔

مشہور اداکار دھر میندر کی شادی 19 سال کی عمر میں پراکاش کور سے ہو گئی لیکن جب یہ فلمی دنیا میں آئے تو اس دور کی ڈریم گرل کہلانے والی ہیما مالنی کو دل دے بیٹھے۔ ان کی شادی میں بہت سی مشکلات آئیں جیسا کہ ہیما مالنی کے والد ابتداء میں اس شادی کیخلاف تھے کیونکہ دھر میندر پہلے سے شادی شدہ تھے۔

اور ملک کے قانون کے مطابق یہ دوسری شادی پہلی بیوی کے ہوتے ہوئے نہیں کر سکتے تھے تاہم انہوں نے اسلام مذہب کو اپنا کر دوسری شادی کی۔ اس بارے میں بہت سی باتیں عام ہیں کہ دھر میندر نے پہلی بیوی کو طلاق کیوں نہیں دی جیسا کہ کئی لوگ کہتے ہیں کہ پراکاش کور خود ہی نہیں چاہتی تھیں کہ ان کی طلاق ہو۔

مگر یہ بات بھی کافی بھارتی میڈیا پر چلی کہ پراکاش کور نے ایک جگہ انٹرویو دیتے ہوئے ہی کہا تھا کہ جیسا ہیما مالنی نے میرے ساتھ کیا اسے ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا اور ان ہی کی وجہ سے ہم میاں بیوی کے تعلقات ٹھیک نہیں رہے۔

ہاں میں یہ بات بھی جانتی ہوں کہ اس شادی پر انہیں بھی لوگوں سے کافی کچھ سننا پڑا ہوگا۔

البتہ دھر میندر اپنے بچوں سے بہت پیار کرتے ہیں اور ان کے ساتھ خوب وقت گزارتے ہیں ۔ اس کے علاوہ اب بات کرتے ہیں سنی دیول اور بوبی دیول کی تو ہیما مالنی نے ایک جگہ انٹریو میں کہا کہ میرا ان کے ساتھ تعلق بہت اچھا اور خوشگوار ہے اور تو اور مجھے جب بھی ضرورت ہوتی ہے میرے بولنے سے پہلے وہ وہاں ہوتے ہیں۔

اسی وقت انہوں نے یہ کہا کہ جب مجھے چوٹ لگی تو وہ میرا خیریت پوچھنے بھی پہنچے تھے اب ان کے درمیان تعلقات کیسے ہیں یہ تو اللہ پاک کی ذات جانتی ہے مگر کئی ایک موقعوں پر سنی دیول نے ہیما مالنی اور ان کی بیٹی کو نظر انداز کر دیا۔

Tumhari Shadi Is Se Kabhi Nhi Hogi

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Tumhari Shadi Is Se Kabhi Nhi Hogi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Tumhari Shadi Is Se Kabhi Nhi Hogi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   17749 Views   |   07 Oct 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

تمہاری شادی اس سے کبھی نہیں ہوگی ۔۔ سنی دیول کی والدہ کے ہوتے ہوئے دھر میندر نے ہیما مالنی سے شادی کیوں کی؟

تمہاری شادی اس سے کبھی نہیں ہوگی ۔۔ سنی دیول کی والدہ کے ہوتے ہوئے دھر میندر نے ہیما مالنی سے شادی کیوں کی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ تمہاری شادی اس سے کبھی نہیں ہوگی ۔۔ سنی دیول کی والدہ کے ہوتے ہوئے دھر میندر نے ہیما مالنی سے شادی کیوں کی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔