دل کے مریضوں کے لئے روزہ سب سے زیادہ فائدے مند ہے ۔۔ جانیں دل کے مریض روزہ کیسے رکھیں اور کس غذا کا استعمال کریں؟ ماہرین کی اہم رائے

بیماری چاہے کتنی ہی سنگین کیوں نہ ہو مسلمانوں کے لئے روزہ رکھنا سے سے زیادہ اہم ہے کیونکہ اس ماہ میں نیکیوں کا حصول آسان ہو جاتا ہے اور خُدا سے قربت بھی۔ مگر بیماریوں میں گھرے رہنے کے ساتھ احتیاط و علاج سمیت روزہ رکھنا سب سے زیادہ اہم کام ہے۔
دل کا مرض جان لیوہ ہے، جس میں کسی بھی وقت جان جانے کا خطرہ رہتا ہے چاہے وہ ہارٹ اٹیک کی صورت میں ہو یا پھر دل کے وال بند ہو جانے کی شکل میں۔
بہرحال آج کے-فوڈز میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ ماہرین دل کے مریضوں کے لئے کیا رائے دیتے ہیں اور ان کے کھانے پینے کا کیا پلان بتاتے ہیں؟

دل کے مریضوں کے لئے ماہرین کی رائے:

٭ روزہ رکھنا د کے مریضوں کے لئے سب سے زیادہ فائدے مند ہے، کیونکہ سحری کے بعد سے لے کر افطار تک کا وقت سِلو ڈلائٹ کہا جاتا ہے جس میں بہت زیادہ کھانا عموماً نہیں کھایا جاتااور دل کے مریضوں کو تو ویسے بھی ہلکے کھانے بتائے جاتے ہیں تاکہ طبیعت پر گراں نہ گزریں۔ ایسے میں روزہ آپ کو تنگ نہیں کرے گا
اس لئے اطمینان سے روزہ رکھیں۔''
مآخذ: ایواسینیکل امریک جنرل فآڑ کارڈیالوجی

کھانے میں کیا کھائیں؟

سحر و افطار میں ہر قسم کا کھانا کھائیں، لیکن آئلی آئٹمز سے گُریز کریں، اس کے علاوہ تخم ملنگا کا استعمال زیادہ کریں، سحری میں کم مرچ اور کم نمک والا کھانا کھائیں، کالی مرچ کے بنے ہوئے کھانوں کو ترجیح دیں۔
ٹھندے مشروبات کو ضرو استعمال کریں، لسی اور ملک شیک بھی پیئیں۔
سوجی کا دلیہ دن میں کسی بھی وقت کھائیں یہ دل کو بھی مضبوط بنائے گا اور آپ کو طاقت بھی دے گا۔

Dil Ke Mareez Roza Kese Rakhain

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Dil Ke Mareez Roza Kese Rakhain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Dil Ke Mareez Roza Kese Rakhain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   4663 Views   |   17 Apr 2021
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

دل کے مریضوں کے لئے روزہ سب سے زیادہ فائدے مند ہے ۔۔ جانیں دل کے مریض روزہ کیسے رکھیں اور کس غذا کا استعمال کریں؟ ماہرین کی اہم رائے

دل کے مریضوں کے لئے روزہ سب سے زیادہ فائدے مند ہے ۔۔ جانیں دل کے مریض روزہ کیسے رکھیں اور کس غذا کا استعمال کریں؟ ماہرین کی اہم رائے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دل کے مریضوں کے لئے روزہ سب سے زیادہ فائدے مند ہے ۔۔ جانیں دل کے مریض روزہ کیسے رکھیں اور کس غذا کا استعمال کریں؟ ماہرین کی اہم رائے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔