ایک دن اچانک بے ہوش ہوگئی تھی اور.. ذہنی امراض کا شکار لوگوں کو کون سی ایک چیز کھانی چاہیے؟ ماہرین کا نیا انکشاف

"فون پر ماں سے بات کرتے ہوئے رونے لگی. ایک بار بے ہوش ہوگئی تھی. کچھ بھی اچھا نہیں لگتا تھا. ماں نے ایک ماہر نفسیات سے بات کی اور پھر میں 2 ماہ کے لئے چھٹی پر چلی گئی. واپس لوٹنے پر پتا چلا کہ ذہنی تناؤ کی وجہ سے ایک دوست نے خودکشی کر لی ہے. ڈپریشن جان لے سکتا ہے"

یہ کہنا ہے معروف اداکارہ دیپیکا پڈوکون کا جو ماضی میں شدید ذہنی تناؤ کا شکار رہی ہیں اور اب مختلف کیمپینز چلا کر اس حوالے سے لوگوں میں شعور اجاگر کرتی ہیں.

ڈپریشن آج کے دور کا اہم مسئلہ ہے جس سے تقریباً ہر شخص ہی زندگی کے کسی نہ کسی حصے میں متاثر ہوتا ہے. البتہ باقاعدہ علاج کے علاوہ طرز زندگی میں تبدیلی بھی اس بیماری سے نمٹنے میں مدد کرتی ہے.

امریکہ کی یونیورسٹی آف ورجینیا اسکول آف میڈیسن کی تحقیق میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ دہی اور خمیر والی غذاؤں میں Lactobacillus نامی بیکٹیریا پایا جاتا ہے جو ڈپریشن اور انزائٹی جیسے ذہنی امراض سے بچنے میں مدد فراہم کرتا ہے.

لہذا ایسے افراد جو ڈپریشن کا شکار ہیں یا پھر صحت مند افراد جو ذہنی امراض سے محفوظ رہنا چاہتے ہیں وہ کھانے میں دہی کا اضافہ ضرور کریں.

Yogurt Can Reduce Symptoms Of Depression

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Yogurt Can Reduce Symptoms Of Depression and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Yogurt Can Reduce Symptoms Of Depression to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   5114 Views   |   12 Dec 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

ایک دن اچانک بے ہوش ہوگئی تھی اور.. ذہنی امراض کا شکار لوگوں کو کون سی ایک چیز کھانی چاہیے؟ ماہرین کا نیا انکشاف

ایک دن اچانک بے ہوش ہوگئی تھی اور.. ذہنی امراض کا شکار لوگوں کو کون سی ایک چیز کھانی چاہیے؟ ماہرین کا نیا انکشاف ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ایک دن اچانک بے ہوش ہوگئی تھی اور.. ذہنی امراض کا شکار لوگوں کو کون سی ایک چیز کھانی چاہیے؟ ماہرین کا نیا انکشاف سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔