شوہر کے ساتھ کوئی دوسری عورت اچھی نہیں لگتی۔۔ حبا بخاری اپنے نام کے ساتھ میاں کا نام کیوں نہیں لگاتیں؟

"مجھے سب کے ساتھ اسکرین پر کام کرنا پسند ہے. اداکاری ایک آرٹ ہے. بس سامنے والا آرٹسٹ اچھا ہونا چاہیے. اس بات سے فرق نہیں پڑتا کہ وہ کون ہے"

یہ کہنا ہے اداکارہ حبا بخاری کا جنھوں نے تابش ہاشمی کے پروگرام ہنسنا منع ہے میں شرکت کی.

لوگوں کے سوالات کے دلچسپ جواب دیتے ہوئے حبا کا کہنا تھا کہ میں خود کو اپنے شوہر کے ساتھ بہت اچھی لگتی ہوں. اس کے علاوہ مجھے اپنے شوہر کے ساتھ کوئی دوسری عورت اچھی نہیں لگتی.

اپنے نام کے بارے میں حبا کا کہنا تھا کہ میرے تین نام ہیں، حبا بخاری، حبا قادری اور حبا آریز۔بخاری میری ذات ہے، قادری والد کا نام ہے اور آریز میں نے ابھی اپنے نام کے ساتھ باضابطہ طور پر جوڑا نہیں ہے کیوں کہ یہ اتنا ضروری بھی نہیں ہے۔ مجھے اپنا نام حبا بخاری کہلوانا زیادہ پسند ہے۔

Hiba Bukhari Shohar Ka Nam Kyun Nahi Lagateen

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Hiba Bukhari Shohar Ka Nam Kyun Nahi Lagateen and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Hiba Bukhari Shohar Ka Nam Kyun Nahi Lagateen to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   7428 Views   |   22 Jun 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 28 September 2024)

شوہر کے ساتھ کوئی دوسری عورت اچھی نہیں لگتی۔۔ حبا بخاری اپنے نام کے ساتھ میاں کا نام کیوں نہیں لگاتیں؟

شوہر کے ساتھ کوئی دوسری عورت اچھی نہیں لگتی۔۔ حبا بخاری اپنے نام کے ساتھ میاں کا نام کیوں نہیں لگاتیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شوہر کے ساتھ کوئی دوسری عورت اچھی نہیں لگتی۔۔ حبا بخاری اپنے نام کے ساتھ میاں کا نام کیوں نہیں لگاتیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔