جو مرد یشما گل سے شادی کرے گا وہ ۔۔ عمیر رانا نے اداکارہ یشما گل سے شادی کرنے والے مرد سے متعلق کیا رائے دی کہ سب ہنس پڑے؟ ویڈیو

اداکار عمیر رانا نے ساتھی اداکارہ یشما گل کی جانب سے خوف خدا رکھنے والے مرد سے شادی کرنے کی خواہش پر اپنی رائے دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو مرد اداکارہ سے شادی کرے گا وہ خدا کا خوف ہی رکھے گا۔

حال ہی میں اداکار عمیر رانا نے ایک پروگرام میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی، جہاں ان سے یشما گل کی جانب سے خوف خدا رکھنے والے مرد سے شادی کرنے کی خواہش پر رائے مانگی گئی۔

عمر رانا نے میزبان کے سوال پر مسکراتے ہوئے کہا کہ جہاں تک وہ یشما گل کو جانتے ہیں، وہ جس مرد سے بھی شادی کریں گی، وہ خدا کا خوف ہی رکھے گا۔

عمر رانا اپنی رائے دیتے ہوئے ہنس پڑے جب کہ ان کے ساتھ بیٹھے ہوئے احمد علی بٹ بھی ہنس پڑے اور کہا کہ ان کی بات پر میمز بنیں گی۔

عمیر رانا سے قبل یشما گل نے کچھ دن پہلے ایک ٹی وی پروگرام کے دوران کہا تھا کہ وہ اس مرد سے شادی کریں گی جو اچھے اخلاق سمیت خدا کا خوف رکھنے والا ہوگا۔

Yashma Se Shadi Karny Wala Mard Khouf Khuda Rakhta Hoga

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Yashma Se Shadi Karny Wala Mard Khouf Khuda Rakhta Hoga and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Yashma Se Shadi Karny Wala Mard Khouf Khuda Rakhta Hoga to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   1377 Views   |   02 Apr 2024
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 01 May 2024)

جو مرد یشما گل سے شادی کرے گا وہ ۔۔ عمیر رانا نے اداکارہ یشما گل سے شادی کرنے والے مرد سے متعلق کیا رائے دی کہ سب ہنس پڑے؟ ویڈیو

جو مرد یشما گل سے شادی کرے گا وہ ۔۔ عمیر رانا نے اداکارہ یشما گل سے شادی کرنے والے مرد سے متعلق کیا رائے دی کہ سب ہنس پڑے؟ ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ جو مرد یشما گل سے شادی کرے گا وہ ۔۔ عمیر رانا نے اداکارہ یشما گل سے شادی کرنے والے مرد سے متعلق کیا رائے دی کہ سب ہنس پڑے؟ ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔