لیونارڈو میرے گھر بارات لے آئیں.. مرد مجھ سے ڈرتے ہیں! شادی کے متعلق مہوش حیات کی دلچسپ باتیں

"ہمیشہ سے ہالی وڈ اداکار لیونارڈو ڈی کیپریو پسند ہیں. اگر وہ مجھ سے شادی کرنا چاہتے ہیں تو میرے گھر بارات لے آئیں میں شادی کے لیے تیار ہوں"

یہ کہنا ہے معروف اداکارہ اور ماڈل مہوش حیات کا جن کا تین سال پرانا انٹرویو عید پر دوبارہ دکھایا گیا. اس انٹرویو میں مہوش حیات نے اپنی شادی کے متعلق بھی گفتگو کی تھی.

مہوش نے بتایا کہ وہ فی الحال شادی کے لیے ذہنی طور پر تیار نہیں لیکن جب وہ شادی کریں گی تو تھوڑے عرصے کے لیے شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرلیں گی. شادی ذمہ داری کا نام ہے جسے نبھانے کے لئے شوبز سے بریک لوں گی.

مہوش حیات کا کہنا تھا کہ انھیں کئی بار شادی کی آفرز آ چکی ہیں. "میں خوبصورت ہوں لیکن یہ بھی سچ ہے کہ مرد مجھ سے تعلقات استوار کرنے کی کوشش نہیں کرتے. آج تک کسی بھی مرد نے سنجیدگی کے ساتھ مجھ سے روابط بڑھانے کی کوشش نہیں کی. شاید میری شخصیت ہی ایسی ہے کہ مرد ان سے دور رہتے ہیں اور زیادہ ٹرائیاں نہیں مارتے۔

Mahwish Hayat Interview About Her Wedding Plans

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mahwish Hayat Interview About Her Wedding Plans and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mahwish Hayat Interview About Her Wedding Plans to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   3523 Views   |   14 Apr 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 January 2025)

لیونارڈو میرے گھر بارات لے آئیں.. مرد مجھ سے ڈرتے ہیں! شادی کے متعلق مہوش حیات کی دلچسپ باتیں

لیونارڈو میرے گھر بارات لے آئیں.. مرد مجھ سے ڈرتے ہیں! شادی کے متعلق مہوش حیات کی دلچسپ باتیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لیونارڈو میرے گھر بارات لے آئیں.. مرد مجھ سے ڈرتے ہیں! شادی کے متعلق مہوش حیات کی دلچسپ باتیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔