اپنے دوست کو کلمہ پڑھایا۔۔ مریم نسیم کی اپنے دوست کو اسلام قبول کرواتے ہوئے ویڈیو وائرل

“میں آپ سب کے ساتھ ایک خوبصورت موقع شیئر کر رہی ہوں جس نے ہماری زندگیوں کی گہرائیوں کو چھو لیا ہے۔ پچھلے مہینے قسمت نے میری محبت کو اسلام کی راہ پر گامزن کیا۔ شروع میں خیال تھا کہ یہ نیک کام میرے والد کو انجام دینا چاہیے البتہ والد کا کہنا تھا کہ یہ کام مجھے ہی کرنا چاہیے۔ اس واقعے نے مجھے بہت زیادہ خوشی دی ہے۔ ابھی مجھے خود بھی روحانیت کے سفر میں آگے جانا ہے لیکن میں اپنے پرجوش جذبات سب سے شئیر کرنا چاہتی ہوں“

یہ کہنا ہے سوشم میڈیا انفلوئنسر مریم نسیم کا جن کا تعلق پشاور سے ہے۔ مریم نسیم آسٹریلیا میں پاور لفٹنگ کے مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیت چکی ہیں اور سوشل میڈیا پر انفلوئسر کا درجہ رکھتی ہیں۔ حال ہی میں مریم نے ایسی ویڈیو شئیر کی جس میں وہ اپنے ساتھی کو کلمہ پڑھاتے دیکھی جاسکتی ہیں۔

مریم کہتی ہیں کہ قریبی دوستوں کے ساتھ ہم کین کا اسلام میں پرتپاک استقبال کرنے کے لیے جمع ہوئے تھے یہ اہم موقع تھا جس کا جشن منانا ضروری تھا۔ میں دعاگو ہوں اور اپنے مداحوں سے بھی اپنے اور کین کے لئے اسلام کی راہ پر چلنے کے لئے دعاؤں کی امید کرتی ہوں۔

Maryam Naseem Ki Dost Ko Kalma Parhatay Video Viral

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Maryam Naseem Ki Dost Ko Kalma Parhatay Video Viral and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Maryam Naseem Ki Dost Ko Kalma Parhatay Video Viral to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   886 Views   |   20 Nov 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 14 December 2024)

اپنے دوست کو کلمہ پڑھایا۔۔ مریم نسیم کی اپنے دوست کو اسلام قبول کرواتے ہوئے ویڈیو وائرل

اپنے دوست کو کلمہ پڑھایا۔۔ مریم نسیم کی اپنے دوست کو اسلام قبول کرواتے ہوئے ویڈیو وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اپنے دوست کو کلمہ پڑھایا۔۔ مریم نسیم کی اپنے دوست کو اسلام قبول کرواتے ہوئے ویڈیو وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔