نوکری کے لیے گیا تو مجھے دروازے سے واپس بھیج دیا ۔۔ غربت میں کس چینل نے وسیم بادامی کو ملازمت نہ دی پھر 4 سال بعد خود کیوں نوکری پر رکھا؟

ہمارے ملک کے نوجوان چاہتے ہیں کہ وہ ٹی وی پر نظر آئیں ، دنیا انہیں پہچانے تو بالکل ایسا ہی خواب پاکستان کے مایاناز صحافی وینکر وسیم بادامی نے بھی دیکھا تھا۔ یہی وجہ ہے کہ آج ہم آ پکو یہاں ان کا ایک یادگار قصہ سنانے جا رہے ہیں جو اس وقت ہر جگہ گردش کر رہا ہے۔

وہ کہتے ہیں کہ پاکستان کے ایک بہت بڑے نیوز چینل میں، میں آڈیشن دینے گیا تو مجھے اس کے گیٹ سے ہی باہر بگھا دیا گیا تھا۔ یہی نہیں ایک شفٹ انچارج وہاں کے میرے پاس آئے گیٹ پر ہی اور کہا کہ کہ بولو میاں کیا کرنے آئے ہو، تو میں نے ان سے کہا جی کہ مجھے نیوز کاسٹر بننا ہے، ٹی وی پر آنے کا شوق ہے۔

بس پھر کیا تھا انہوں نے مجھے نیچے سے اوپر تک دیکھا اور کہا کہ بچے میرا 30 سال کا تجربہ ہے تم نہیں بن سکتے مگر جب میں نے اسرار کیا تو انہوں نے غصے میں مجھ سے جانے کو کہہ دیا مگر جب واپس گھر آتے ہوئے میں نے اللہ پاک سے کہا کہ یا اللہ میرے پاس صرف 5 سال ہیں۔ اس عرسے میں جی جان لگا دوں گا، باقی آپ ہیں میرے ساتھ۔

تو بس پھر کیا تھا 2 سال بعد ایک نجی ٹیو ی کی اسکرین پر بیٹھا ہوا تھا۔ اس بات پر ملک کی مشہور ادکار و میزبان شائستہ لودھی کہتی ہیں کہ میں بھی اس وقت اسی چینل پر ہوتی تھی تو جب نیوز کیلئے ان کا انٹرویو کیا جاتا تھا تو یہ ہمیشہ کہتے تھے کہ میں کیسے رعب دار لگوں، بڑا لگوں کیونکہ اس وقت جسامت ایسی تھی کہ بچہ معلوم ہوتا تھا۔

مزید یہ کہ شائستہ لودھی کی اس بات پر مسکراتے ہوئے وسیم نے کہا کہ تب سے ہی داڑھی رکھ لی، چشمہ پہننا شروع کر دیا۔ اس کے علاوہ مشہور و معروف اینکر وسیم بادامی کہتے ہیں کہ4 سال بعد اسی چینل سے مجھے نوکری کی کال بھی آئی جہاں سے مجھے نکالا گیا تھا۔
اور تو اور شروعات میں تو یہ کہتے ہیں کہ چینل والے مجھ سے نیوز پڑھواتے ہوئے ڈرتے تھے کہ کہیں پولیس آ کر پکڑ لے اور کہے کہ آپ بچے سے نوکری کروا رہے ہو۔

Waseem Badami Ko Mulazmat Ni Mili

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Waseem Badami Ko Mulazmat Ni Mili and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Waseem Badami Ko Mulazmat Ni Mili to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   2576 Views   |   13 Oct 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 November 2024)

نوکری کے لیے گیا تو مجھے دروازے سے واپس بھیج دیا ۔۔ غربت میں کس چینل نے وسیم بادامی کو ملازمت نہ دی پھر 4 سال بعد خود کیوں نوکری پر رکھا؟

نوکری کے لیے گیا تو مجھے دروازے سے واپس بھیج دیا ۔۔ غربت میں کس چینل نے وسیم بادامی کو ملازمت نہ دی پھر 4 سال بعد خود کیوں نوکری پر رکھا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ نوکری کے لیے گیا تو مجھے دروازے سے واپس بھیج دیا ۔۔ غربت میں کس چینل نے وسیم بادامی کو ملازمت نہ دی پھر 4 سال بعد خود کیوں نوکری پر رکھا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔