جھوٹی خوشی کا اظہار نہیں کرسکے.. بیٹی کی شادی پر شتروگن کے چہرے پر مایوسی کیوں تھی؟ لوگوں نے سوال کھڑے کردیے

یوں تو شتروگن سنہا، بیٹی کی شادی میں آئے بھی اور بظاہر تمام رسومات بھی پوری کیں. لیکن کیا کہیے کہ کیمرے کی نظر سے کچھ نہیں چھپتا. اکلوتی بیٹی کی شادی کے دن شتروگن سنہا کا مایوس اور خوشی سے عاری چہرہ کوئی اور ہی کہانی سنا رہا تھا.

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سول میرج کرتے ہوئے سوناکشی دستخط کے بعد بے تحاشا خوشی کا اظہار کرتی ہیں جبکہ ساتھ کھڑے شتروگن لاتعلقی سے دوسری جانب دیکھنے لگتے ہیں. یہاں تک کہ ان کی اہلیہ بھی ان کو سمجھانے لگتی ہیں لیکن شتروگن اس موقع پر کسی بناوٹی خوشی کا اظہار نہیں کرپاتے.

بعد ازاں کنیادان کے موقع پر بھی شتروگن سنہا اور سوناکشی کی والدہ پونم کے چہرے کافی مایوس اور اداس دکھائی دیے جبکہ اکلوتی بہن کی شادی کے دن دونوں بھائیوں کی غیر موجودگی بھی یہی بتا رہی ہے کہ کوئی بھی اس شادی پر دل سے خوش نہیں تھا.

سوشل میڈیا صارفین نے شتروگن سنہا کے اداس چہرے کو ایک باپ کی ناکامی سے تشبیہہ دی.

Shatrugan Sinha Unhappy Face During Daughters Wedding

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Shatrugan Sinha Unhappy Face During Daughters Wedding and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shatrugan Sinha Unhappy Face During Daughters Wedding to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   609 Views   |   27 Jun 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

جھوٹی خوشی کا اظہار نہیں کرسکے.. بیٹی کی شادی پر شتروگن کے چہرے پر مایوسی کیوں تھی؟ لوگوں نے سوال کھڑے کردیے

جھوٹی خوشی کا اظہار نہیں کرسکے.. بیٹی کی شادی پر شتروگن کے چہرے پر مایوسی کیوں تھی؟ لوگوں نے سوال کھڑے کردیے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ جھوٹی خوشی کا اظہار نہیں کرسکے.. بیٹی کی شادی پر شتروگن کے چہرے پر مایوسی کیوں تھی؟ لوگوں نے سوال کھڑے کردیے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔