یہودی اہلیہ اپنے عیسائی شوہر کے ساتھ مسجد الحرام میں چلی گئی اور ۔۔ جب غیر مسلم جوڑا مسجد الحرام میں داخل ہوا تو ان کے ساتھ کیا ہوا؟ خوبصورت واقعے نے دل خوش کردیے

یہ کہانی ہے ایک غیر مسلم جوڑے کی جس میں اہلیہ یہودی مذہب سے تعلق رکھتی ہے جبکہ شوہر عیسائی مذہب سے۔ جوڑا واشنگٹن سے سعودی عرب منتقل ہوا اور پہلی بار دونوں میاں بیوی خانہ کعبہ کا دیدار کرنے وہاں پہنچے۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق شوہر وقتی طور پر اہلیہ کے ہمراہ اپنے کام کے سلسلے میں سعودی عرب منتقل ہوا تاکہ وہ یہاں کچھ وقت گزار سکیں اور سفر کر سکیں۔ سعودی عرب میں قیام کے دوران خاتون نے دیکھا کہ بہت سے سفید لباس میں ملبوس مسلمان اپنی منزل کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ یہودی اہلیہ نے اپنے شوہر سے پوچھا کہ یہ لوگ کون ہیں اور کہاں جا رہے ہیں جس پر شوہر نے بتایا کہ یہ لوگ حجاج ہیں جو عبادت کے لیے خدا کے گھر جا رہے ہیں۔ اہلیہ کو اللہ کا گھر خانہ کعبہ دیکھنے کا شوق ہوا اور وہ بہت پرجوش تھی یہ دیکھنے کے لیے کہ ہزاروں مسلمان اللہ کے گھر کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ اہلیہ نے اپنے شوہر سے کہا کہ مجھے بھی وہاں جانا ہے جس پر شوہر نے کہا کہ غیر مسلم وہاں نہیں جا سکتے مگر بیوی اتنی پرجوش تھی کہ اس نے عربی سفید لباس خرید لیا اور اپنے شوہر کو بھی مکہ جانے کے لیے راضی کرلیا۔ پھر وہ دونوں مکہ کے لیے روانہ ہوئے۔ خوش قسمتی سےغیر مسلم جوڑا بنا کسی روک تھام کے اپنے عربی لباس کی وجہ سے مسجد الحرام کے اندرجانے میں کامیاب ہوگیا۔ جوڑا جب مسجد الحرام کے اندرونی حصے میں پہنچا تو انہوں نے ایک دوسرے کو دیکھا۔ وہاں انہوں نے خود کو بہت پرسکون محسوس کیا۔ دونوں نے سوچا کہ ہمارا یہاں آنا ایک اتفاق ہوگیا۔ میاں بیوی کو اس بات کا احساس ہونے لگا کہ انہیں صحیح راستہ مل گیا ہے کیونکہ وہ دونوں مکہ کی خوبصورتی اور اللہ کے گھر کا نور دیکھ کر خوب متاثر ہوئے۔ ویب سائٹ کے مطابق غیر مسلم جوڑے نے ایک ہفتے کے اندر اسلام قبول کرلیا جس کے بعد دونوں واشنگٹن روانہ ہوگئے اور اسلام کے اصول پر عمل پیرا بھی ہونے لگے۔

Yahoodi Couple Ne Islam Qubool Karlia

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Yahoodi Couple Ne Islam Qubool Karlia and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Yahoodi Couple Ne Islam Qubool Karlia to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   72626 Views   |   21 Sep 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 13 December 2024)

یہودی اہلیہ اپنے عیسائی شوہر کے ساتھ مسجد الحرام میں چلی گئی اور ۔۔ جب غیر مسلم جوڑا مسجد الحرام میں داخل ہوا تو ان کے ساتھ کیا ہوا؟ خوبصورت واقعے نے دل خوش کردیے

یہودی اہلیہ اپنے عیسائی شوہر کے ساتھ مسجد الحرام میں چلی گئی اور ۔۔ جب غیر مسلم جوڑا مسجد الحرام میں داخل ہوا تو ان کے ساتھ کیا ہوا؟ خوبصورت واقعے نے دل خوش کردیے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ یہودی اہلیہ اپنے عیسائی شوہر کے ساتھ مسجد الحرام میں چلی گئی اور ۔۔ جب غیر مسلم جوڑا مسجد الحرام میں داخل ہوا تو ان کے ساتھ کیا ہوا؟ خوبصورت واقعے نے دل خوش کردیے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔