ان کی بیوی صباقمر ہوتی اگر میں نہ ۔۔ مشہور ادکار نعمان حبیب کی بیوی نے پہلی مرتبہ اپنی شادی سے متعلق بڑا انکشاف کر دیا، دیکھیں

میرے شوہر سے تو کوئی عورت بھی شادی کر لے گی کیونکہ ان کی شخصیت بہت اچھی ہیں۔ یہ الفاظ ہیں مشہور اداکار نعمان حبیب کی بیوی عاصمہ کے۔
حال ہی میں انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں ایسی بات کہہ دی جس نے سب کو ہلا دیا اور اب یہ کلپ بہت خوب وائرل ہو رہا ہے۔

ہوا کچھ یوں کہ سوالات کا مرحلہ جاری تھا کہ عاصمہ نعمان سے پوچھا گیا کہ اداکار ہمایوں سعید کو کیا پسند ہے تو انہوں نے بے ساختہ کہا کہ اداکارہ عائشہ عمر، اب اس جواب میں میزبان و شو میں شریک عوام ہنسنے لگ گئے تو نعمان کہتے ہیں کہ دیکھ لیں ہمایوں بھائی میں نے کچھ نہیں بولا تو اہلیہ کہتی ہیں کہ کسی کو پسند کرنا بری بات نہیں ہے۔

ساتھ ہی ساتھ یہ بات بھی کہی کہ ابھی آپکو ان کی پسند بھی بتاتی ہوں یہ خود صبا قمر کو پسند کرتے ہیں اور اگر مجھ سے ان کی شادی نہ ہوتی تو یہ صبا سے شادی کر لیتے، لیکن ویسے میرے شوہر ہیں بہت اچھے۔

خیال رہے کہ نعمان حبیب کی اہلیہ عاصمہ سے شادی 2016 میں ہوئی تھی اس وقت تک ان کی بیوی شوبز انڈسٹری سے منسلک نہیں تھیں۔

In Ki Biwi Saba Qamar Hoti

Discover a variety of News articles on our page, including topics like In Ki Biwi Saba Qamar Hoti and other health issues. Get detailed insights and practical tips for In Ki Biwi Saba Qamar Hoti to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   3775 Views   |   03 Oct 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

ان کی بیوی صباقمر ہوتی اگر میں نہ ۔۔ مشہور ادکار نعمان حبیب کی بیوی نے پہلی مرتبہ اپنی شادی سے متعلق بڑا انکشاف کر دیا، دیکھیں

ان کی بیوی صباقمر ہوتی اگر میں نہ ۔۔ مشہور ادکار نعمان حبیب کی بیوی نے پہلی مرتبہ اپنی شادی سے متعلق بڑا انکشاف کر دیا، دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ان کی بیوی صباقمر ہوتی اگر میں نہ ۔۔ مشہور ادکار نعمان حبیب کی بیوی نے پہلی مرتبہ اپنی شادی سے متعلق بڑا انکشاف کر دیا، دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔