سلمان نے میرا نام رکھا اور اب میں نے بڑے اسٹار کے لیے شادی روک دی ۔۔ سدھارتھ ملہوترا کی نئی نویلی دلہن اداکارہ کیارا اڈوانی کا سلمان خان سے کیا رشتہ ہے؟ ویڈیو

دنیا میں کسی سے کے ساتھ نیکی کی ہو تو انسان اسے ہمیشہ یاد رکھتا ہے اور سب کے آگے اس کے قصیدے پڑھتا ہے ۔ تو بالکل اسی طرح گزشتہ دن شادی کے بندھن میں بندھنے والی کیارا اڈوانی جنہیں آج پوری دنیا مشہور بھارتی اداکارہ کے طور پر جانتی ہے پر آپ سب یہ نہیں جانتے کہ ان اک سلمان خان سے کیا رشتہ ہے؟

ویسے تو کیارا کا فلمی دنیا میں کوئی رشتےدار یا پھر ماں باپ نہیں مگر پھر بھی آج ان کا جہو یہ مقام ہے وہ صرف سلمان خان کی وجہ سے ہے۔ اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ سلمان خان ان کی والدہ کے پرانے دوست ہیں اور اکثر دونوں ایک ساتھ سائیکل بھی چلایا کرتے تھے ۔ یہی نہیں جب سلمان خان کی عمر 19 سال تھی تو انہیں کیارا کی آنٹی شاہین جعفری پسند آ گئیں۔

">

پر کچھ وقت ساتھ رہنے کے بعد دونوں کی راہیں جدا ہو گئیں مگر اب بھی سلمان کے اس خاندان کے ساتھ بہت قریبی تعلقات ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ کیارا کو فلمی دنیا میں لانے والے بھی سلمان ہی ہیں ۔ یہاں آپکو ایک اور حیرت انگیز بات یہ بتاتے چلیں کہ کیارا کا اصل نام عالیہ اڈوانی ہے۔ مگر انہیں سلمان خان نے کہا کہ تم نام تبدیل کر لو ۔

کیونکہ لوگوں کو بہت مسئلہ ہوگا تمہیں پہچاننے میں کہ عالیہ بھٹ اور عالیہ اڈوانی کون ہیں۔پھر انہوں نے نے ہی کیارا نام منتخب کیا جو مجھے پسند آیا اور یہی نام میں نے رکھ لیا ۔آگے بڑھنے سے پہلے آپکو یہ بھی بتاتے چلیں کہ اب کیارا نے شادی اپنے خوابوں کے ہیرو و مشہور اداکار سدھارتھ ملہوترا سے 7 فروری 2023 کو کی۔

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   1055 Views   |   09 Feb 2023
Related Articles
Top Trending
Comments/Ask Question

Read Blog about سلمان نے میرا نام رکھا اور اب میں نے بڑے اسٹار کے لیے شادی روک دی ۔۔ سدھارتھ ملہوترا کی نئی نویلی دلہن اداکارہ کیارا اڈوانی کا سلمان خان سے کیا رشتہ ہے؟ ویڈیو and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (سلمان نے میرا نام رکھا اور اب میں نے بڑے اسٹار کے لیے شادی روک دی ۔۔ سدھارتھ ملہوترا کی نئی نویلی دلہن اداکارہ کیارا اڈوانی کا سلمان خان سے کیا رشتہ ہے؟ ویڈیو) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.