غیر ضروری بالوں کو چہرے اور جسم سے ختم کرنے کے لیے خواتین مہینے میں 2 سے 3 مرتبہ تھریڈنگ کرتی ہیں، ویکسنگ کی تکلیف برداشت کرتی ہیں اور ساتھ ہی ساتھ اوپنر کی مدد سے پلگنگ بھی کرتی رہتی ہیں تاکہ ان کی خوبصورتی پر بالوں کا داغ نہ لگے۔ شیوونگ گریم اور ریمول کریمز کا بھی استعمال کرتے ہیں لیکن ان تمام میں اس قدر کیمیکلز کا استعمال ہوتا ہے کہ جلد خراب ہو جاتی ہے ایسے میں اگر قدرتی طور پر کسی چیز سے فائدہ اٹھایا جائے تو وہ جلد کے لیے بہتر بھی ہے اور بالوں کو جڑوں سے کمزور کرنے کا سستا طریقہ بھی۔
بالوں کو جڑ سے ختم کرنے والا یہ درخت جانڈی یا جنڈ کہلاتا ہے۔
اس کی کچی پھلی سانگر کہلاتی ہے۔
غیر ضروری بالوں کے لئے
اس کی کچی پھلی کو اگر باریک چٹنی کی طرح پیس کر غیر ضروری بالوں والی جگہ لگایا جائے تو بال اگنے کم ہو جاتے ہیں۔ اس کے پتے بہت عمدہ چارا ہیں اس کی چھال، پھلیاں اور گوند سب ہی بطور ادویات بھی استعمال ہوتی ہیں۔
جنڈ کی ہر شے کارآمد اور معاشی اہمیت رکھتی ہے۔
Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Unwanted Balon Ke Lyea Fruit and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Unwanted Balon Ke Lyea Fruit to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
اب نہ ویکس اور نہ تھریڈنگ، ایک عام درخت جس کا پھل لگانے سے بال عمر بھر نہیں اُگیں گے ۔۔ یہ کون سا ہے اور کب پھل دیتا ہے؟
اب نہ ویکس اور نہ تھریڈنگ، ایک عام درخت جس کا پھل لگانے سے بال عمر بھر نہیں اُگیں گے ۔۔ یہ کون سا ہے اور کب پھل دیتا ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اب نہ ویکس اور نہ تھریڈنگ، ایک عام درخت جس کا پھل لگانے سے بال عمر بھر نہیں اُگیں گے ۔۔ یہ کون سا ہے اور کب پھل دیتا ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔