ثابت ہوگیا کہ جنت مرزا نے منگنی توڑ کر بہت اچھا کیا.. کین ڈول کی بے عزتی کرنے پر صارفین نے عمر بٹ کو آڑے ہاتھوں لے لیا

"اس قسم کی عامیانہ باتیں کر کے انھوں نے اپنی اوقات اور تربیت دکھا دی ہے"

"اچھا ہوا جنت مرزا نے اس کو چھوڈ دیا یہ کسی لڑکی کے لائق نہیں ہے"

"کسی کی عزت نہیں کرسکتے تو بے عزتی بھی نہیں کرو"

غصے اور مذمت سے بھرپور یہ الفاظ سوشل میڈیا صارفین نے اس وقت کہے جب جنت مرزا اور کین ڈول کی ڈانس کرتے ویڈیو کو دیکھ کر عمر بٹ نے کین ڈول کے لئے واحیات الفاظ ادا کیے.

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جنت مرزا کو بہن سحر مرزا کی منگنی میں کین ڈول کے ساتھ ڈانس کرتا دیکھ کر جنت کے سابق منگیتر عمر بٹ نے کہا کہ "جس نے مجھے ستایا اس نے پھر کھسرا ہی نچایا"

یہ کلپ وائرل ہوتے ہی لوگوں نے عمر بٹ کو آڑے ہاتھوں لے لیا اور کین ڈول کو کھسرا کہنے پر عمر بٹ کو خوب کھری کھری سنا دیں. صارفین نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ کین ڈول تمیز اور اخلاق میں عمر بٹ سے کہیں بہتر ہیں جبکہ ان کے الفاظ سے آج پتہ چل گیا کہ جنت مرزا نے ان سے منگنی کیوں توڑی تھی.

Umar Butt Nay Ken Doll Or Jannat Mirza Ko Kiya Kaha

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Umar Butt Nay Ken Doll Or Jannat Mirza Ko Kiya Kaha and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Umar Butt Nay Ken Doll Or Jannat Mirza Ko Kiya Kaha to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1294 Views   |   19 Feb 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

ثابت ہوگیا کہ جنت مرزا نے منگنی توڑ کر بہت اچھا کیا.. کین ڈول کی بے عزتی کرنے پر صارفین نے عمر بٹ کو آڑے ہاتھوں لے لیا

ثابت ہوگیا کہ جنت مرزا نے منگنی توڑ کر بہت اچھا کیا.. کین ڈول کی بے عزتی کرنے پر صارفین نے عمر بٹ کو آڑے ہاتھوں لے لیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ثابت ہوگیا کہ جنت مرزا نے منگنی توڑ کر بہت اچھا کیا.. کین ڈول کی بے عزتی کرنے پر صارفین نے عمر بٹ کو آڑے ہاتھوں لے لیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔