جڑواں بچے کیسے پیدا کریں؟ جانیں معروف حکیم صاحب کا ایسا کارآمد نسخہ، جسے جاننے کیلیئے لوگ ہزاروں روپے دیتے ہیں

کچھ لوگوں کی دلی خواہش ہوتی ہے کہ ان کو جڑواں بچے ہوں اور وہ اس کے لیئے نہ جانے کون کون سی دوائیاں اور ٹوٹکے استعمال کرتے ہیں، مگر پھر بھی نا امید رہتے ہیں۔

لیکن ایک دھات ایسی ہے جس کے استعمال سے جڑواں بچے ہوسکتے ہیں اور وہ ہے سیلینیئم۔ جی ہاں لیکن یہ بھارت میں پائی جاتی ہے اسلیئے آپ اسکا برائے راست استعمال نہیں کرسکتے۔ اسی بات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے ڈاکٹر محمد ابراہیم صاحب نے ایک نسخہ بتایا ہے جس سے جڑواں بچوں کا حصول ممکن ہے، تو ائیے جانتے ہیں۔

جڑواں بچے پیدا کرنے کا نسخہ:

۔ 1 کلو اروی لیں اسے کدوکش کر کے دھوپ میں 2 سے 3 دن خشک کر لیں، جب ابھی طرح اروی سوکھ جائے تو اسے پیس کر اس کا پاؤڈر بنا لیں

۔ اب ہومیو کی 30 پوٹینسی کی ایک بوتل لے لیں اور اسے اس پاؤڈر میں شامل کر کے 5 سے 6 گھنٹے اور خشک کر لیں

۔ اسکے بعد آپ سیلینیئم 30 گرام، ہومیو والوں کی وِلمر شوابے یا کینٹ کی اس میں ڈال کر ڈرائے کر لیں

۔ جب وہ مکمل خشک ہوجائے تو اسے ایک کانچ کی ایئر ٹائٹ بوتل میں بھر کر رکھ دیں

استعمال کب کرنی ہے؟

جب آپ بچہ پیدا کرنے کا پلان کریں تو اس سے 30 دن پہلے ہعنی ایک مہینہ پہلے اس دوائی کا استعمال کرنا شروع کردیں۔

اس کا استعمال کیسے کریں؟

اسے استعمال کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ میاں بیوی دونوں روزانہ شام میں اس پاؤڈر کا آدھا آدھا چمچ ایک گلاس پانی اور 1 چمچ دہی میں مکس کر کے پی جائیں۔ ان شاء اللّٰہ اس سے آپ کو جڑواں بچے ہونے کے پورے پورے امکان ہیں، اور ساتھ میں دعا کرنا نہ بھولیں۔

Twins Bacche Kaise Paida Karen

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Twins Bacche Kaise Paida Karen and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Twins Bacche Kaise Paida Karen to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   2675 Views   |   11 Sep 2023
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

جڑواں بچے کیسے پیدا کریں؟ جانیں معروف حکیم صاحب کا ایسا کارآمد نسخہ، جسے جاننے کیلیئے لوگ ہزاروں روپے دیتے ہیں

جڑواں بچے کیسے پیدا کریں؟ جانیں معروف حکیم صاحب کا ایسا کارآمد نسخہ، جسے جاننے کیلیئے لوگ ہزاروں روپے دیتے ہیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ جڑواں بچے کیسے پیدا کریں؟ جانیں معروف حکیم صاحب کا ایسا کارآمد نسخہ، جسے جاننے کیلیئے لوگ ہزاروں روپے دیتے ہیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔