گہرے سمندر میں ماہی گیروں کی نماز ادا کرنے کی دل چھو لینے والی ایمان افروز ویڈیو وائرل

ایک عام لوگ ہیں جو مسجدوں، گھروں میں باحفاظت نماز ادا کرتے ہیں اور دوسرے وہ لوگ ہیں جو خطرات کا سامنا کرتے ہوئے گہرے سمندر میں اللہ کی عبادت کرتے ہیں۔ اور وہ لوگ ہیں ماہی گیر جو ہفتہ مہینہ سمندر میں وقت گزارتے ہیں۔

گہرے سمندر میں ایک کشتی پر ماہی گیروں کی نماز پڑھنے والی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق انڈونیشیا سے وائرل ہونے والی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ اپنی جانب مبذول کرالی ہے، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ماہی گیر گہرے سمندر میں نماز ادا کررہے ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کشتی لہروں کے بیچ میں ڈول رہی ہے جبکہ ماہی اپنا توازن برقرار رکھتے ہوئے نماز کی ادائیگی میں مصروف ہیں۔

ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ ماہی گیررات کی تاریکی میں ایک ساتھ نماز ادا کر رہے ہیں، ویڈیو میں امام کو تلاوت کرتے بھی سنا جاسکتا ہے جبکہ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ویڈیو کو خوب پذیرائی مل رہی ہے۔

Samandar Me Namaz Parhne Wale Namazi

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Samandar Me Namaz Parhne Wale Namazi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Samandar Me Namaz Parhne Wale Namazi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   376 Views   |   22 Mar 2024
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 29 April 2024)

گہرے سمندر میں ماہی گیروں کی نماز ادا کرنے کی دل چھو لینے والی ایمان افروز ویڈیو وائرل

گہرے سمندر میں ماہی گیروں کی نماز ادا کرنے کی دل چھو لینے والی ایمان افروز ویڈیو وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ گہرے سمندر میں ماہی گیروں کی نماز ادا کرنے کی دل چھو لینے والی ایمان افروز ویڈیو وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔