کپڑے اور بچوں کے فنکشنز مفت میں ہو جاتے ہیں ۔۔ اداکارہ مومنہ اقبال نے شوبز انڈسٹری میں ہونے والی شادیوں کے بارے میں کیا کہا؟ جانیں

مومنہ اقبال پاکستان شوبز انڈسٹری کی ایک خوبصورت اور با صلاحیت اداکارہ ہیں، انہوں نے کافی ڈراموں میں اپنی شاندار اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں جسے مداحوں نے کافی پسند کیا ہے۔

اب حال ہی میں وہ ایک شو کا حصہ بنیں جہاں انہوں نے شوبز میں شادی نہ کرنے کے فیصلے سے سب کو آگاہ کیا۔

مومنہ اقبال نے شو کے دوران نئے اداکاروں کو کیریئر کے آغاز میں پیش آنے والے مسائل پر بھی بات کی۔

اداکارہ نے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ، شوبز انڈسٹری میں شادی کرنے کے بہت فائدے ہیں، شادی کرنے کے لیے اداکاروں کو مفت میں کپڑے اور سب کچھ مل جاتا ہے اور شادی ہو جاتی ہے، اور ان کے بچوں کی تقریبات پر بھی خرچہ نہیں آتا۔

ساتھ ہی مومنہ اقبال نے انڈسٹری میں شادی کرنے کے نقصانات بھی بتائے، ان کا کہنا تھا کہ ایک ہی صنعت میں شادی کرنے کے بعد سمجھ میں نہیں آتا کے کون کس کی تعریف کر رہا ہے، کیونکہ بیوی اپنی اور شوہر اپنی تعریفوں میں لگا رہتا ہے اور پھر اس طرح سے لڑائیاں ہو جاتی ہیں۔

Momina Iqbal Showbiz Me Shadi Ka Batate Hue

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Momina Iqbal Showbiz Me Shadi Ka Batate Hue and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Momina Iqbal Showbiz Me Shadi Ka Batate Hue to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   2455 Views   |   09 Sep 2023
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 November 2024)

کپڑے اور بچوں کے فنکشنز مفت میں ہو جاتے ہیں ۔۔ اداکارہ مومنہ اقبال نے شوبز انڈسٹری میں ہونے والی شادیوں کے بارے میں کیا کہا؟ جانیں

کپڑے اور بچوں کے فنکشنز مفت میں ہو جاتے ہیں ۔۔ اداکارہ مومنہ اقبال نے شوبز انڈسٹری میں ہونے والی شادیوں کے بارے میں کیا کہا؟ جانیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کپڑے اور بچوں کے فنکشنز مفت میں ہو جاتے ہیں ۔۔ اداکارہ مومنہ اقبال نے شوبز انڈسٹری میں ہونے والی شادیوں کے بارے میں کیا کہا؟ جانیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔