دو اور ایک دھڑ والی بہن کی امریکی فوجی سے شادی.. ویڈیو دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے

جڑواں بہنیں یا بھائی ہونا دلچسپی کی بات ہے. لیکن اگر جڑواں بچوں کا آپس میں دھڑ جڑا ہو اور دونوں میں سے کسی ایک کو شادی بھی کرنی ہو تو پھر کیا کیا جائے؟

یہی صورتحال پیش آئی امریکی ریاست مینیسوٹا سے تعلق رکھنے والی ایبی کو. ایبی اور ان کی بہن کا دھڑ ایک ہے جب کہ دونوں کے سر اور دل الگ الگ ہیں.

ایبی اور ان کی بہن بظاہر عام لوگوں کی طرح زندگی گزارتی ہیں. وہ دونوں شاپنگ کرتی ہیں اور ایک اسکول میں پڑھاتی ہیں. ایبی نے امریکی فوجی افسر مسٹر بولنگ سے شادی کی اور اس کی ویڈیو دنیا بھر میں خوب وائرل ہوئی.

ایبی اور ان کی بہن مشہور ٹیلی-ویژن پروگرامز میں بھی شرکت کر چکی ہیں. ان کا کہنا ہے کہ وہ اپنی زندگی سے خوش اور مطمئن ہیں.

Do Sar Or Aik Jism Wali Larki Ki Shadi

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Do Sar Or Aik Jism Wali Larki Ki Shadi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Do Sar Or Aik Jism Wali Larki Ki Shadi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   13123 Views   |   31 Mar 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

دو اور ایک دھڑ والی بہن کی امریکی فوجی سے شادی.. ویڈیو دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے

دو اور ایک دھڑ والی بہن کی امریکی فوجی سے شادی.. ویڈیو دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دو اور ایک دھڑ والی بہن کی امریکی فوجی سے شادی.. ویڈیو دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔