20 روپے کے پاؤڈر سے ہزاروں روپے کا لیکوئیڈ کیسے بنائیں؟ گھر بیٹھے دو مہینے تک چلنے والا لیکوئیڈ بنانے اور مچھروں سے نجات پانے کا آسان طریقہ

کوئی بھی موسم ہو مچھروں سے چھٹکارا نہیں ملتا. بازار میں ملنے والے گلوب اور لیکوئیڈ ریپیلنٹ ایک تو مہنگے بہت ہوتے ہیں، دوسرے بہت جلدی ختم ہوجاتے ہیں. اتنا ہی نہیں بلکہ اکثر ان کی بو سے لوگوں اور بچوں کو الرجی اور کھانسی کی شکایت بھی ہوتی ہے.

آج ہم اپنے قارئین کو ایسا طریقہ بتائیں گے جس سے گھر میں بغیر کسی اضافی خرچے کے زبردست لیکوئیڈ ریپیلنٹ بن سکتا ہے اور یہ 2 مہینہ آرام سے چلے گا اور سب سے اہم بات کہ اس قدرتی لیکوئیڈ سے کھانسی بھی نہیں ہوگی.

اس کے لئے آدھی پیالی ناریل یا سرسوں کا تیل لیں اور اسے ایک دیگچی میں ڈال کر گرم کریں. نیم کی چند پتیاں ڈال کر دھیمی آنچ پر اتنا پکائیں کہ وہ جل جائیں. اب تیل کو چھان کر دوبارہ دیگچی میں ڈال دیں. چند دانے لونگ اور پیاز کے چھلکے چولہا بند کر کے گرم تیل میں پکائیں اور تیل کو دوبارہ چھان لیں. اس تیل میں آدھا چمچ پسا ہوا کافور ملائیں اور اچھی طرح مکس کر کے مچھر بھگانے والے ریپیلنٹ میں ڈالیں اور آن کر دیں.

اس کو آن کرتے ہی کمرے میں خوشبو پھیل جائے گی اور صرف 10 منٹ میں مچھر سمیت تمام کیڑے مکوڑوں سے آپ کا کمرہ پاک ہوجائے گا.

Tip To Make Mosquito Repellent Liquid At Home

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Tip To Make Mosquito Repellent Liquid At Home and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Tip To Make Mosquito Repellent Liquid At Home to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   1587 Views   |   07 May 2024

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 24 November 2024)

20 روپے کے پاؤڈر سے ہزاروں روپے کا لیکوئیڈ کیسے بنائیں؟ گھر بیٹھے دو مہینے تک چلنے والا لیکوئیڈ بنانے اور مچھروں سے نجات پانے کا آسان طریقہ

20 روپے کے پاؤڈر سے ہزاروں روپے کا لیکوئیڈ کیسے بنائیں؟ گھر بیٹھے دو مہینے تک چلنے والا لیکوئیڈ بنانے اور مچھروں سے نجات پانے کا آسان طریقہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 20 روپے کے پاؤڈر سے ہزاروں روپے کا لیکوئیڈ کیسے بنائیں؟ گھر بیٹھے دو مہینے تک چلنے والا لیکوئیڈ بنانے اور مچھروں سے نجات پانے کا آسان طریقہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔