بیٹی سے بیٹا بن گیا ۔۔۔ 12 سالہ لڑکی جنس تبدیل ہونے کے بعد لڑکا بن گئی، والدین پریشان

چمن کے علاقے خانوزئی میں جنس کی تبدیلی کے بعد 12 سال کی لڑکی لڑکا بن گئی۔ چمن میں خانوزئی کے علاقے کنجوغی کے گاؤں شنہ خوڑہ میں 12سال کی لڑکی میں جنس کی تبدیلی پائی گئی، جس کے بعد اس کا نام آسیہ سے بدل کر محمد عیسیٰ رکھ دیا گیا ہے۔ والدین کے مطابق وہ اس تبدیلی سے خوش ہیں۔ طبی ماہرین نے بتایا کہ جنس کی تبدیلی قدرتی عمل ہے۔

Larki Larka Ban Gai

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Larki Larka Ban Gai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Larki Larka Ban Gai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira   |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   5334 Views   |   20 Sep 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

بیٹی سے بیٹا بن گیا ۔۔۔ 12 سالہ لڑکی جنس تبدیل ہونے کے بعد لڑکا بن گئی، والدین پریشان

بیٹی سے بیٹا بن گیا ۔۔۔ 12 سالہ لڑکی جنس تبدیل ہونے کے بعد لڑکا بن گئی، والدین پریشان ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بیٹی سے بیٹا بن گیا ۔۔۔ 12 سالہ لڑکی جنس تبدیل ہونے کے بعد لڑکا بن گئی، والدین پریشان سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔