How to Use Lemon Peel for Joint Pain
لیموں سے جوڑوں کے درد کا علاج
جوڑوں کے درد میں مبتلاء افراد اب پریشان ہونا چھوڑدیں کیونکہ ہم آپ کو بتانے جارہے ہیں ایک ایسا نسخہ جس سے آپ سے تکلیف دہ مرض سے آسانی سے نجات حاصل کرسکتے ہیں ۔
قدرت نے لیموں میں بے شمار فوائد رکھے ہیں ۔
لیموں میں وٹامنز جیسے اے ، بی ون، بی 6، فولک ایسڈ ، فلیونائڈز ، پوٹاشیم، میگنیشیم ، فاسفورس اور کیلشم پایا جاتا ہے ، ماہرین کے مطابق لیموں کے چھلکے بھی پھل کی طرح نہایت مفید ہیں ۔
دودرمیانے سائز کے لیموں لے کر انہیں چھیل کر ان کے چھلکے گلاس کے جار میں ڈالیں ۔
اب جار کو مکمل طور پر زیتون کے تیل سے بھردیں ۔
جار کو اچھی طرح بند کردیں اور اس میں ہوا بالکل بھی داخل نہ ہوسکے ۔
اس جار میں 15دن تک پڑا رہنے دیں ۔
اب اس تیل کومتاثرہ حصہ پر لگانے سے درد میں بہت زیادہ کمی ہوجائے گی ۔
Now you can relieve joints pain with a simple method using just lemon peel and olive oil.
Often we see people remain worried of joints pain. As people age, risk of joint pain increases more.
People suffering with arthritis pain try different methods and treatments, as well as visiting doctor to heal the pain.
We are telling here a simple tip by using lemon peel and olive oil for joints pain.
Lemon Ke Zariye Joron Ke Dard Ka Gharelu Ilaj
Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Joron Ke Dard Ka Gharelu Ilaj and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Joron Ke Dard Ka Gharelu Ilaj to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Aqib Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Aqib Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
Joron Ke Dard Ka Gharelu Ilaj
Joron Ke Dard Ka Gharelu Ilaj ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ Joron Ke Dard Ka Gharelu Ilaj سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔