"آپ کی گھڑی لاجواب ہے. بہت خوبصورت گھڑی ہے. واؤ"
یہ کہنا ہے فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کی اہلیہ کا جو آننت امبانی کی گھڑی دیکھ کر حیران تھیں.
اسی دوران مارک زکر برگ بھی کہتے ہیں کہ "ہاں بالکل میں پہلے ہی اس گھڑی کی تعریف کر چکا ہوں"
ہری اور نارنجی مچھلیوں سے سجی گھڑی کا برانڈ پوچھنے پر پر اننت امبانی بتاتے ہیں کہ یہ گھڑی رچرڈ مل کی ہے. جوانمب سن کر مارک زکربرگ نے کہا کہ اگرچہ میں گھڑی خریدنے کا شوقین نہیں ہوں لیکن یہ گھڑی دیکھنے کے بعد میں واقعی حیران ہوں کہ گھڑیاں خوبصورت ہوتی ہیں"
واضح رہے کہ یہ ویڈیو بھارت کی رئیس ترین شخصیت مکیش امبانی کے سب سے چھوٹے بیٹے آننت امبانی کی شادی کی ہے. جس کی پری ویڈنگ تقریبات میں آننت نے یہ خوبصورت اور بے مثال گھڑی پہنی تھی.
بین الاقوامی میڈیا کے مطابق اس گھڑی کی قیمت تقریباً 10 لاکھ ڈالرز ہے جو پاکستانی روپے تقریباً 27 کروڑ8 لاکھ 69 ہزار روپے بنتی ہے. جبکہ گھڑی میں 8 ہزار قیراط سونا اور ہیرے جڑے ہیں.
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Anant Ambani Watch Special Features and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Anant Ambani Watch Special Features to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.