تھکن دور کرنے کے لئے چائے نہیں پئیں بلکہ.. ڈاکٹر ام راحیل نے بغیر کیفین کے جسم کو توانائی بخشنے والا کون سا انرجی ڈرنک بتادیا؟

رمضان اور عید گزر گئے اب پھر سے دفاتر اور تعلیمی ادارے اپنے پرانے روٹین میں واپس آگئے ہیں۔ جن میں دن کا زیادہ تر حصہ کام کرتے گزرتا ہے. ایسے میں ایکٹیو رہنے کے لئے لوگ چائے یا کافی کا زیادہ سے زیادہ استعمال کرتے ہیں جو صحت کے لئے درست نہیں۔ آج کے اس آرٹیکل میں ہم آپ کو ڈاکٹر ام راحیل کی بتائی ہوئی ایسی انرجی ڈرنک بنانے کا طریقہ بتائیں گے جس میں کیفین بھی نہیں ہوگی اور وہ آپ کو ایکٹو رکھنے کے ساتھ ساتھ صحت کے بے شمار فائدے بھی دے گی۔

بنانے کا طریقہ

اس انرجی ڈرنک کو بنانے کے لئے آپ کو چاہیے ایک سے دو گلاس کھولتا ہوا پانی۔ اس میں آدھا چائے کا چمچ دار چینی کا ٹکڑا اور 2 سے 3 ثابت لونگ ڈال کر دھیمی آنچ پر تھوڑی دیر پکائیں اور چولہا بند کردیں۔ قہوے کو چھان لیں اور چاہیں تو ایک چمچ شہد ملا لیں۔ یہ چائے آپ دن میں دو بار یا جتنی بار چاہے پی سکتے ہیں یہ جسم کو فوری توانائی بخشے گی۔

قہوے کے فائدے

یہ قہوہ جسم کو فوری توانائی بخشنے کے علاوہ جسمانی تھکن اور درد کو دور کرتا ہے۔ قوت مدافعت تیز کرتا ہے اور نزلہ زکام اور معمولی انفیکشن سے نجات دیتا ہے۔ دار چینی نظام ہاضمہ بھی تیز کرتی ہے۔

Thakan Door Karne Ka Tarika

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Thakan Door Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Thakan Door Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   2102 Views   |   26 Apr 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

تھکن دور کرنے کے لئے چائے نہیں پئیں بلکہ.. ڈاکٹر ام راحیل نے بغیر کیفین کے جسم کو توانائی بخشنے والا کون سا انرجی ڈرنک بتادیا؟

تھکن دور کرنے کے لئے چائے نہیں پئیں بلکہ.. ڈاکٹر ام راحیل نے بغیر کیفین کے جسم کو توانائی بخشنے والا کون سا انرجی ڈرنک بتادیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ تھکن دور کرنے کے لئے چائے نہیں پئیں بلکہ.. ڈاکٹر ام راحیل نے بغیر کیفین کے جسم کو توانائی بخشنے والا کون سا انرجی ڈرنک بتادیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔