تکیہ سے پسینے کے پیلے دھبے کیسے صاف کریں؟ 15 منٹ میں تکیہ کو اجلا بنانے کی آسان ٹپ

آج کل گرمیاں ہیں جن کی وجہ سے سوتے ہوئے پسینہ نکلتا ہے اور تکیہ میں جذب ہوجاتا ہے. یہ پسینہ پیلے دھبوں کی صورت تکیہ پر رہ جاتا ہے اور نہ صرف جراثیم اور بدبو کی وجہ بنتا ہے بلکہ جلدی انفیکشن بھی پیدا کرتا ہے. آج کے اس آرٹیکل میں ہم آپ کو ان پیلے دھبوں سے نجات کا طریقہ بتائیں گے.

تکیہ سے پیلا پن اور پسینے کے داغ دور کرنے کے لئے ایک برتن میں میں دو حصے ہائیڈروجن پر آکسائڈ اور ایک حصہ ڈش واش صابن مکس کرلیں. پھر صاف کپڑے، نرم برش یا اسفنج کے زریعے مکسچر کو تکیے کے داغ پر لگائیں اور 15 منٹ کے لیے چھوڑ دیں

اس کے بعد تکیہ کو سرف ڈال کر یا پھر صاف پانی سے دھو کر تیز دھوپ میں اچھی طرح خشک کریں.

Takya Saaf Karnay Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Takya Saaf Karnay Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Takya Saaf Karnay Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   884 Views   |   18 Jul 2024

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

تکیہ سے پسینے کے پیلے دھبے کیسے صاف کریں؟ 15 منٹ میں تکیہ کو اجلا بنانے کی آسان ٹپ

تکیہ سے پسینے کے پیلے دھبے کیسے صاف کریں؟ 15 منٹ میں تکیہ کو اجلا بنانے کی آسان ٹپ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ تکیہ سے پسینے کے پیلے دھبے کیسے صاف کریں؟ 15 منٹ میں تکیہ کو اجلا بنانے کی آسان ٹپ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔