کراچی کی عوام گٹروں کا پانی پی رہی اور۔۔ ظفر عباس مہنگائی کی چکی میں پستی غریب عوام کے بارے میں بتاتے ہوئے جذباتی ہوگئے، ویڈیو

پاکستان وہ ملک ہے جو بدقسمتی سے کسی بھی شعبے میں ترقی نہیں کر رہا سوائے مہنگائی کے جس میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جا رہا ہے جس کی روک تھام کے لیے کوئی عمل درآمد نہیں کیا جا رہا۔

رمضان کا مہینہ جاری ہے جس کے عزت و احترام میں بیرونی ممالک میں کھانے پینے کی اشیاء پر خصوصی رعایت کی جاتی ہے وہیں پاکستان میں مہنگائی کو پر لگ جاتے ہیں۔

اسی حوالے سے جے ڈی سی کے فاؤنڈر ظفر عباس نے رمضان ٹرانسمیشن میں گفتگو کی جہاں وہ مہنگائی پر بات کرتے ہوئے اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے۔

جے ڈی سی فاؤنڈیشن نے کراچی میں بہت اچھا کام کیا ہے۔ وہ دیگر فلاحی کاموں کے علاوہ اس سال پھر سحری اور افطار کا دسترخوان لگا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وہ ایسے بہت سے محافظوں کو جانتے ہیں جو سڑکوں پر سو رہے ہیں کیونکہ وہ بس کا کرایہ برداشت نہیں کر سکتے۔ وہ سڑک پر سو گئے اور صبح دوبارہ کام کرنے لگے۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت کے رمضان پیکجز اب کام نہیں کریں گے۔ جامع منصوبہ بندی کی ضرورت ہے۔

ظرعباس کا کہنا تھا کہ ایک سیکیورٹی گارڈ کی تنخواہ ١٢ ہزار روپے ہے وہ اپنے گھر نہیں جاتا کسی فوٹھ پاتھ پر سوجاتا ہے کہ بس کے آنے جانے کے کرائے ساری تنخواہ لگ جائے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ لوگوں کا برا حال ہے کراچی والوں کو پینے کا صاف پانی میسر نہیں ہے، ہم گٹروں کا پانی پیتے ہیں۔ مزید انہوں نے کیا کہا دیکھئے ویڈیو۔

Zafar Abbas Talks About Karachi Inflation

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Zafar Abbas Talks About Karachi Inflation and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Zafar Abbas Talks About Karachi Inflation to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   688 Views   |   16 Mar 2024
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

کراچی کی عوام گٹروں کا پانی پی رہی اور۔۔ ظفر عباس مہنگائی کی چکی میں پستی غریب عوام کے بارے میں بتاتے ہوئے جذباتی ہوگئے، ویڈیو

کراچی کی عوام گٹروں کا پانی پی رہی اور۔۔ ظفر عباس مہنگائی کی چکی میں پستی غریب عوام کے بارے میں بتاتے ہوئے جذباتی ہوگئے، ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کراچی کی عوام گٹروں کا پانی پی رہی اور۔۔ ظفر عباس مہنگائی کی چکی میں پستی غریب عوام کے بارے میں بتاتے ہوئے جذباتی ہوگئے، ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔