کھانے میں گرم مصالحہ پیس کر ڈالتے ہیں تو ٹہریں۔۔۔۔ اس کے نقصان جاننے کے بعد آپ بھی یہ دوبارہ نہیں کریں گی

کھانے میں گرم مصالحہ نہ ڈالیں تو کھانے کا مزہ نہیں آتا اور ہم میں سے اکثر لوگ تو بھر بھر کر گرم مصالحہ استعمال کرتے ہیں جس کی وجہ یہ ہے کہ گرم مصالحہ ہمارے کھانوں میں جان ڈال دیتا ہے اور ان کا ذائقہ بڑھ جاتا ہے۔ لیکن عموماً گھروں میں خواتین گرم مصالحے کو کھانے میں پیس کر استعمال کرتی ہیں۔ بہرحال آج کے فوڈز سے جانیں کہ پیس کر کیسے گرم مصالحے کو استعمال کرنے سے کیا نقصان ہوسکتا ہے اور اس کے استعمال کا صحیح طریقہ کیا ہے؟

نقصانات:

٭ گرم مصالحے کو پیس کر ڈالنے سے ایک نقصان یہ بھی ہوتا ہے کہ اس سے ہمارے کھانوں کا رنگ کالا پڑ جاتا ہے۔
٭ حلق زیادہ جلنے کی شکایت ہو جاتی ہے۔
٭ معدے میں تیزابیت بڑھ جاتی ہے۔

استعمال کیسے کریں؟

٭ کھانا بنانے کے دوران گرم مصالحہ نہیں ڈالیں بلکہ پلیٹ سروو کرتے ہوئے ڈالیں۔
٭ زیادہ گرم مصالحہ نہ کھائیں بلکہ ایک پلیٹ میں چٹکی بھر ڈال کر استعمال کریں۔
٭ کوشش کریں کہ گرم مصالحے ڈالنے کے بعد دو سے تین قطرے لیموں کے شامل کرلیں تاکہ جلن کا احساس نہ ہو۔

گرم مصالحہ کیسے پیسیں؟

ہمارے یہاں لوگ گرم مصالحہ بنانے کے لئے زیرہ، کالی مرچ، لونگ، دار چینی، بڑی الائچی اور دیگر چیزوں کو ایک ساتھ ڈال کر پیس لیتے ہیں اور پھر استعمال کرتے ہیں جبکہ اس کا صحیح طریقہ یہ ہے کہ:
٭ تمام تر اجزاء کو 20 منٹ کے لئے توے پر درمیانی آنچ پر سیک لگالیں۔
٭ اس کے بعد آپ مکسر میں ان کو مکس کرکے پاؤڈر تیار کرلیں۔
٭ جب آپ اس پاؤڈر کو ڈبے میں بھرنے لگیں تو ایک سے دو قطرے سرکہ ڈال کر پھر گرم مصالحہ ڈالیں۔

Hane Mein Garam Masala Dalne Ke Nuqsanat

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Hane Mein Garam Masala Dalne Ke Nuqsanat and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Hane Mein Garam Masala Dalne Ke Nuqsanat to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Shahid  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2190 Views   |   27 Apr 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Shahid is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Shahid is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 05 November 2024)

کھانے میں گرم مصالحہ پیس کر ڈالتے ہیں تو ٹہریں۔۔۔۔ اس کے نقصان جاننے کے بعد آپ بھی یہ دوبارہ نہیں کریں گی

کھانے میں گرم مصالحہ پیس کر ڈالتے ہیں تو ٹہریں۔۔۔۔ اس کے نقصان جاننے کے بعد آپ بھی یہ دوبارہ نہیں کریں گی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کھانے میں گرم مصالحہ پیس کر ڈالتے ہیں تو ٹہریں۔۔۔۔ اس کے نقصان جاننے کے بعد آپ بھی یہ دوبارہ نہیں کریں گی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔