فواد خان کی جگہ کوئی نہیں لے سکتا.. سونم باجوہ ایک بار پھر پاکستانی اداکار کی تعریف کر بیٹھیں! دیکھیں ویڈیو

"میں ہمیشہ سے ہی فواد خان پر فدا رہی ہیں اور ہمیشہ فدا رہوں گی. جو جگہ میرے دل میں فواد خان کی ہے وہ کوئی نہیں لے سکتا"

یہ کہنا ہے معروف بھارتی ماڈل اور اداکارہ سونم باجوہ کا جو اس سے پہلے بھی پاکستان اور پاکستانی اداکاروں کے لئے کئی بار پسندیدگی کا اظہار کرچکی ہیں. سونم باجوہ کا کہنا ہے کہ وہ فواد خان کے لئے محبت کے جذبات رکھتی ہیں.

اپنی گفتگو جاری رکھتے ہوئے سونم کا کہنا تھا کہ کوئی بھی لڑکی فواد خان پر فدا ہوسکتی ہیں اور یہ بات تو میرے بارے میں ہر کوئی جانتا ہے کہ فواد خان میرے پرانے اور پہلے کرش ہیں اور وہ ہمیشہ سے ہی میرے پسندیدہ رہیں گے۔

سونم باجوہ کے اس طرح اظہار محبت پر بھارتی صارفین فواد خان کو بھارتی پنجاب کا جیجا قرار دے رہے ہیں جس پر سونم باجوہ نے مسکراتے ہوئے کہا کہ اگر یہ بات فواد خان نے سن لی تو وہ بہت شرمندہ ہوں گے۔

Sonam Bajwa Share Feelings For Fawad Khan

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sonam Bajwa Share Feelings For Fawad Khan and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sonam Bajwa Share Feelings For Fawad Khan to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   4962 Views   |   01 Jun 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 08 September 2024)

فواد خان کی جگہ کوئی نہیں لے سکتا.. سونم باجوہ ایک بار پھر پاکستانی اداکار کی تعریف کر بیٹھیں! دیکھیں ویڈیو

فواد خان کی جگہ کوئی نہیں لے سکتا.. سونم باجوہ ایک بار پھر پاکستانی اداکار کی تعریف کر بیٹھیں! دیکھیں ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ فواد خان کی جگہ کوئی نہیں لے سکتا.. سونم باجوہ ایک بار پھر پاکستانی اداکار کی تعریف کر بیٹھیں! دیکھیں ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔