دھاگا پھنس جاتا ہے اور مشین آواز کرتی ہے تو.. جانیں سلائی مشین کے ان مسئلوں کو گھر بیٹھے ٹھیک کرنے کا طریقہ

جن گھروں میں سلائی مشین کا استعمال آج بھی ہوتا ہے وہ جانتے ہیں کہ کبھی کبھی یہ مشینیں کتنا تنگ کرتی ہیں۔ کبھی بار بار ان میں دھاگہ پھنستا ہے تو کبھی عجیب سی آواز آنے لگتی ہے. لیکن اگر آپ کے پاس مشین کا تیل ہے تو ہم آپ کو صرف اسی تیل کے استعمال سے ان تمام مسائل کا حل بتائیں گے

مشین کا نیچے والا حصہ جہاں بابن لگتی ہے اسے کھولیں. اب آپ دیکھیں گی کہ وہاں دو اسکروز لگے ہوں گے. پیچ کس کی مدد سے ان کو بھی کھول لیں۔ اب اس حصے میں جتنے چھوٹے بڑے ٹکڑے جوڑے گئے ہیں ان سب کو کھول کر خشک کپڑے کی مدد سے اچھی طرح پونچھ ڈالیں. آپ دیکھیں گے کہ اب میں کئی ننھے منے دھاگے کے ٹکڑے پھنسے ہوں گے. یہی دھاگے اور کچرا سلائی کے وقت دھاگہ پھنسنے کی وجہ ہے اور اسی کی وجہ سے آواز آتی ہے. ان سب کو اچھی طرح صاف کر لیں.

اب وہ درمیانی حصہ جہاں ریل گھومتی ہے اس کے کناروں کو اچھے سے صاف کرنے کے بعد اس پر مشین کا تیل لگائیں اور ٹھیک اسی انداز میں اسکروز ہیچ کس سے لگاتے جائیں جیسے کے کھولے تھے. مشین کے تمام حصے جوڑ کر بند کردیں۔

اگر آپ کے گھر سلائی مشین کا کام روزانہ ہوتا ہے تو یہ عمل روزانہ کریں اور اگر کم ہوتا ہے تو ہفتے میں ایک بار بھی کیا جاسکتا ہے۔

Dhaga Phansta Hai To Silai Machine Aisay Theek Karen

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Dhaga Phansta Hai To Silai Machine Aisay Theek Karen and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Dhaga Phansta Hai To Silai Machine Aisay Theek Karen to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   1966 Views   |   10 Nov 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

دھاگا پھنس جاتا ہے اور مشین آواز کرتی ہے تو.. جانیں سلائی مشین کے ان مسئلوں کو گھر بیٹھے ٹھیک کرنے کا طریقہ

دھاگا پھنس جاتا ہے اور مشین آواز کرتی ہے تو.. جانیں سلائی مشین کے ان مسئلوں کو گھر بیٹھے ٹھیک کرنے کا طریقہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دھاگا پھنس جاتا ہے اور مشین آواز کرتی ہے تو.. جانیں سلائی مشین کے ان مسئلوں کو گھر بیٹھے ٹھیک کرنے کا طریقہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔